اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت آئندہ سال سے پرائمری اسکول کے طلبا و طالبات کو وسیلہ تعلیم کے تحت سہ ماہی وظیفہ دے گی،وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایاکہ منصوبے کے تحت ہر تین ماہ بعد لڑکیوں کو 2000روپے اور لڑکوں کو […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ میاں مفرور کے ملک دشمن بیانیے کے ساتھ انکی اپنی جماعت کھڑے ہونے کیلئے تیار نہیں۔جمعرات کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہباز گل نے […]
سکردو(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست بدل گئی اور بدلے گی، منہ پر ہاتھ پھیرنے والوں کی پریشانی بلا وجہ نہیں، جھوٹے وعدوں کرنے والوں کو گھر پہنچا کر آنا ہے، جعلی وزیراعظم […]
اسلام آباد (این این آئی)مزید 2 بھارتی قیدیوں کو سزا مکمل ہونے کے بعد رہائی مل گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بھارتی ہائی کمیشن کی درخواست پر سماعت کی۔ وفاق کی جانب سے ایڈیشنل اور ڈپٹی اٹارنی جنرل عدالت […]
کوئٹہ(پی این آئی)قومی خزانے کو کھربوں روپے کا ٹیکہ لگانے والے 26 افراد کی فہرست تیار، نیب نے کارروائی شروع کر دی، ریکوڈک منصوبے میں قومی خزانے کو کھربوں روپے کا نقصان پہچانے والے عناصر بے نقاب ہوگئے۔ نیب نے 30 سال کے ریکارڈ کی […]
گلگت بلتستان (پی این آئی)بلاول کے بعد مریم نواز بھی سرگرم،گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کا ماحول گرم ہو گیا، پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کا گلگت بلتستان کیلئے شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ وہ آج اسکردو کیلئے روانہ ہونگی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سیاسی منظر پر اہم پیش رفت، وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو آج طلب کر لیا، ایجنڈا کیا ہے؟، وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی حکومت مخالف تحریک اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اپنی اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں […]
پشاور(پی این آئی)کورونا کا دباؤ، تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات شیڈول سے پہلے کرنے پر غور، خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر صوبے کے تعلیمی اداروں خصوصاً سرمائی اضلاع میں موسم سرما کی تعطیلات مقررہ وقت سے پہلے […]
کراچی(پی این آئی)خبردار، ہوشیار، سندھ حکومت نے شہریوں کو وارننگ جاری کر دی، سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر رواں برس مارچ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، اموات کی شرح بھی بڑھنے لگی، عالمی وبا کوروناوائرس کے سبب پاکستان میں مزید26 اموات رپورٹ ہوئی ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد6ہزار893 ہوگئی ہے۔نیشنل […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میڈیا اس وقت سابق وزیراعظم نوازشریف کو سپورٹ کر رہا ہے، جس کی ایک وجہ چند صحافیوں کے مالی اور کاروباری مفادات ہیں جب کہ چند اس لیے بھی سپورٹ کر رہے ہیں کیوں کہ مسلم لیگ ن کے […]