ایم کیو ایم پاکستان صرف ملکی مفاد دیکھتی ہے، ایم کیو ایم نے اپنے بانی کو اٹھا کر باہر پھینک دیا، فروغ نسیم

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان صرف ملکی مفاد دیکھتی ہے، ایم کیو ایم نے اپنے بانی کو اٹھا کر باہر پھینک دیا۔ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے پریس ایسوسی ایشن سپریم کورٹ کے […]

شاہ محمود قریشی نے چینی ہم منصب سے ملاقات دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پی این آئی)شاہ محمود قریشی نے چینی ہم منصب سے ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان چین خطے میں استحکام کےلیے بااعتماد اسٹریٹیجک شراکت دار ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے روسی دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ ایس سی او کونسل […]

وزیراعظم پاکستان عمران خان کا ٹی سی پی کو گندم درآمد کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم پاکستان عمران خان کا ٹی سی پی کو گندم درآمد کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ ،وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ملک میں گندم کی دستیابی کی موجودہ صورت حال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے نجی شعبے کے ساتھ ٹی […]

سندھ ہائی کورٹ نے تفتیش میں لاپروائی برتنے پر 4 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پیز) کو معطل کردیا

کراچی(پی این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے تفتیش میں لاپروائی برتنے پر 4 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پیز) کو معطل کردیا،لاپتا افراد کی بازیابی کے کیس کی سماعت کے دوران سندھ ہائی کورٹ نے تفتیش میں لاپروائی برتنے پر 4 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس […]

پاکستان پیٹرولیم لمیٹیڈ کی بڑی کامیابی، گیس کے بڑے ذخائر دریافت

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیٹرولیم لمیٹیڈ نے قلات میں دس کھرب مکعب فیٹ گیس کے ذخائر دریافت کر لئے ، جس سےکمرشل اور گھریلو صارفین کو سستی گیس کی فراہمی یقینی ہوسکے گی۔تفصیلات کے مطابق ملکی معیشت کے حوالے سے ایک کے بعد ایک نئی […]

اعتراضات کے بعد سوشل میڈیا رولز پر عملدرآمد سوشل میڈیاکمپنیاں پاکستان میں دفاترکھولنےکی پابند

اسلام اآباد(پی این آئی)اعتراضات کے بعد سوشل میڈیا رولز پر عملدرآمد،سوشل میڈیاکمپنیاں پاکستان میں دفاترکھولنےکی پابند ، سیکرٹری آئی ٹی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اعتراضات کے بعد سوشل میڈیا رولز پر عملدرآمد روک دیا، رولز نوٹیفائی ہونے پر سوشل میڈیاکمپنیاں پاکستان […]

نائب وزیراعظم ازبکستان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: (پی این آئی)نائب وزیراعظم ازبکستان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال، آرمی چیف سے ازبکستان کے نائب وزیراعظم نے ملاقات کی ہے جس میں علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔پاک […]

منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس، حکومت مجھے اور میرے خاندان کو انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے، لیکن مجھے اللہ پر پورا بھروسہ ہے ہمیں انصاف ملے گا ، شہباز شریف

لاہور(پی این آئی):منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس، حکومت مجھے اور میرے خاندان کو انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے، لیکن مجھے اللہ پر پورا بھروسہ ہے ہمیں انصاف ملے گا ، شہباز شریف، صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا […]

ٹوپیاں پہن کر جھوٹی تسلی دینے آجاتے ہیں، سیلاب متاثرین کی نوید قمر سے تلخ کلامی

ٹنڈو محمد خان(پی این آئی):ٹوپیاں پہن کر جھوٹی تسلی دینے آجاتے ہیں، سیلاب متاثرین کی نوید قمر سے تلخ کلامی، صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین نے پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر کو اپنے درمیان دیکھا تو ان پر برس پڑے اور سخت باز پرس […]

ہیکرز نے کے الیکٹرک کا ڈیٹا واپس کرنے کیلئے لاکھوں ڈالر طلب کر لئے، اگر رقم ادا نہ کی تو کیا ہو گا؟ 15 ستمبر کی ڈیڈ لائن دیدی

کراچی(پی این آئی):ہیکرز نے کے الیکٹرک کا ڈیٹا واپس کرنے کیلئے لاکھوں ڈالر طلب کر لئے، اگر رقم ادا نہ کی تو کیا ہو گا؟ 15 ستمبر کی ڈیڈ لائن دیدی، ہیکرز نے 15ستمبر تک کے الیکٹرک کا ڈیٹا واپس کرنے کیلئے38 ملین ڈالرز طلب […]

تاجروں کا 15 سال پرانا مسئلہ حل ، وزیراعلی نے تاجروں کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا

پشاور(پی این آئی)تاجروں کا 15 سال پرانا مسئلہ حل ،وزیراعلی نے تاجروں کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا، وزیراعلی محمود خان نے تاجروں کا 15 سال پراناگھمبیر مسئلہ حل کردیا اور لوکل گورنمنٹ کرایوں کی مدمیں 5کروڑ کا ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات […]

close