کراچی (این این آئی) انسداد اتائیت ڈائریکٹوریٹ کے تحت سندھ بھر میں جعلی ڈاکٹروں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اور گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران 102 کلینکس کا معائنہ کیا اور 55مزید کلینکس کو بند کردیاگیا۔ سندھ بھر میں اب تک 3629کلینکس کو سیل کیا […]
سکھر (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی سکھر ڈویژن کا اجلاس پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو اور وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی سکھر ڈویژن کے اجلاس سے […]
راولپنڈی(آئی این پی)ریلوے ورکرز یونین اور اتفاق ٹیکسی ڈرائیور یونین کے زیر اہتمام نکالی گئی ریلی کو پولیس نے کینٹ کے علاقے میں داخل ہونے سے روک دیا‘ یونین رہنمائوں اور ایس ایچ او تھانہ رکینٹ کے درمیان مذاکرات کے بعد ریلی کو واپس ریلوے […]
کراچی(آئی این پی ) قومی احتساب بیورو(نیب) نے نیشنل بینک کے سابق صدر سعید احمد کے خلاف ایک اور تحقیقات کا آغاز کردیا، نیب مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سیکرٹری بورڈآف ڈائریکٹرز کو خط لکھ کر ریکارڈز مانگ لیے۔تفصیلات کے مطابق سعید احمد کے خلاف ایک […]
لاہور( این این آئی )سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کے معاملے پر ایف آئی اے نے جاتی امرا ء اور ماڈل ٹائون کی رہائشگاہوں پر اشتہار چسپاں کر دیئے۔اشتہار لگانے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ نے دیا تھا،ایف آئی اے نے […]
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ٹیلی وڑن کے منیجنگ ڈائریکٹر عامر منظور نے پی ٹی وی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ادارے کا استحکام اور ملازمین کی بہتری ہماری ترجیحات میں سرفہرست ہیں۔ ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کا […]
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف نے پارٹی کی نائب صدر اور اپنی صاحبزادی مریم نواز کو حکومت پر مزید دبا بڑھانے اور اپوزیشن قائدین سے رابطوں میں تیزی لانے کی ہدایت کر دی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے […]
اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے محکمہ سیاحت سندھ میں کرپشن کے چار ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری میں دس روز کی توسیع کردی۔ نیب کے وکیل نے تیاری کے لئے وقت مانگ لیا۔ جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں عدالت عظمی کے […]
پشاور(آئی این پی ) طویل مدت کی تعمیر کے بعد ستر ارب کی لاگت سے چلنے والی بی آر ٹی بسیں ایک ماہ کی بندش کے بعد ہفتے کے روز سے ایک بار پھر پشاور کی بی آر ٹی روٹس پر فراٹے بھرتی نظر آئیں […]
لاہور(آئی این پی ) وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں کہ مکس اچار پارٹی کی آشا،تماشہ اور بھاشا سارا پاکستان جان چکا ہے۔ان کی آشا اور خواہش این آر او کی ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]
کراچی (آئی این پی ) حکومت سندھ نے 12 ربیع الاول کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی 12 ربیع الاول مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی، اس موقع پر […]