اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کیس کے تفصیلی فیصلے نے ایک صاحب کردار جج پر حملہ اور عدلیہ کی آزادی پر گھنانے وار کو روکا ہے،آگے بڑھئیے اور جسٹس شوکت […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت اور ادارے ملکی سالمیت کے لیے ایک پیج پر ہیں، اپوزیشن نے سول ملٹری تعلقات خراب کرنے کی کوشش کی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک لوٹنے والوں کے خلاف احتسابی عمل منطقی […]
لاہور (پی این آئی) برطانیہ کے بین الاقوامی ادارے برین ٹرسٹ کی جانب سے اس سال کا ’’برین آف دی ایئر ایوارڈ‘‘ پاکستانی مصنف عارف انیس کو دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف مصنف اور کالم نگار عارف انیس برطانیہ کے بین الاقوامی سطح […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی) مسجد الحرام میں تقریبا 7 ماہ بعد نماز جمعہ کی ادائیگی، کروڑوں فرزندان اسلام کیلئے جذباتی مناظر، نمازیوں کے استقبال کیلئے مسجد کے 11 دروازے کھولے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وبا کے پھیلاو کے بعد سعودی عرب کے شہر […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب میں پھر سے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت کا اہم فیصلہ سرکاری محکموں میں پچاس سال سے زائد کے ملازمین گھر بیٹھ کر کام کریں گے، بچوں کے ساتھ آنے والی خواتین ملازمین کو بھی گھر سے […]
کراچی(پی این آئی)حکومت سندھ نے 12 ربیع الاول کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ہر سال کی طرح امسال بھی 12 ربیع الاول مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی، اس موقع پر مساجد، گلیوں اور چوک چوراہوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ مجھے بتاتے رہتے ہیں کہ ان کے ساتھ ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں۔ میرا خیال ہے کہ ان کی اپوزیشن سے ملاقاتیں غلطی تھی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم […]
لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عامر متین کا کہنا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر کا کورٹ مارشل ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق حالیہ سیاسی صورتحال پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے معروف صحافی عامر متین کا کہنا ہے کہ اب جو سیاسی صورتحال چل […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعظم پاکستان مران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے جلسے سے میری پارٹی کے لوگ بھی گھبرا گئے، پارٹی رہنماؤں نے کہا ان سے بات کی جائے، میں نے کہا بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، یہ این آر او مانگیں […]
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی حکومت نے 12ربیع الاول کے موقع پر سیرت النبیؐ کانفرنس منعقد کرانے کا اعلان کردیا ، وزیراعظم عمران خان سیرت النبیؐ کانفرنس سے خطاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]
کراچی (این این آئی) انسداد اتائیت ڈائریکٹوریٹ کے تحت سندھ بھر میں جعلی ڈاکٹروں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اور گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران 102 کلینکس کا معائنہ کیا اور 55مزید کلینکس کو بند کردیاگیا۔ سندھ بھر میں اب تک 3629کلینکس کو سیل کیا […]