پشاور(پی این آئی):پشاور بی آرٹی بس میں ایک بار پھر آتشزدگی، نادرا آفس نشتر آباد کے قریب بی آر ٹی بس میں آگ لگ گئی تاہم مسافر محفوظ رہے۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق پشاور بی آرٹی بس میں ایک بار پھر آگ لگنے کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)العزیزیہ ریفرنس، نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل پر تحریری حکم نامہ جاری، عدالت میں پیش ہونے کا ایک اور موقع دے دیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کو پیش ہونے کا ایک اور موقع دے دیا۔نجی […]
اسلام آباد (پی این آئی)اپنےذہن سے نکال دیں کہ نواز شریف خاندان کو تنگ کرنے سے کوئی پولیس افسر پروموشن لے گا ، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر، مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ ہمیں انصاف نہیں مل رہا اور اپنے […]
لاہور( پی این آئی )موٹروے پر متاثرہ خاتون سے متعلق کیس میں ایک اور بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔پولیس کی تحقیقات میں نیا رخ سامنے آیا ہے۔مدعی مقدمہ اور اس کے ساتھی سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق گاڑی خراب ہونے […]
کراچی(پی این آئی)قومی ایئر لائن کا کرایوں میں کمی کا اعلان، بیرون ملک سے پاکستان آنے والے سافروں کو کتنی رعایت دی جائے گی؟ قومی ایئر لائن نے سئینر سیٹزن کے لئے اپنے کرایوں میں دس فیصد کمی کا اعلان کر دیا ، کینیڈا سے […]
اسلام آباد( پی این آئی )محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان کے کچھ اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]
اسلام آباد (پی این آئی)جب بات آپ کے خاندان کی ہو تو اس کی حفاظت کے لئے اقدامات کرنے ہوتے ہیں، سنتھیا ڈی رچی سابق وزیرِ داخلہ رحمٰن ملک کے خلاف سپریم کورٹ پہنچ گئیں، امریکی شہری و بلاگر سنتھیا ڈی رچی کہتی ہیں کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی )موٹروے واقعہ، مہذب معاشروں میں قوانین کو مزید سخت کر دیا جاتا ہے نہ کہ موت کی سزا دی جاتی ہے، پیپلزپارٹی کی ملزموں کو سزائے موت دینے کی مخالفت، بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان اور رہنما پیپلزپارٹی مصطفیٰ نواز کھوکھر […]
اسلام آباد( پی این آئی)صوبائی حکومت نے ضمنی انتخابات کرانے سے انکار دیا، لیکن کیوں؟ وجہ بھی بتا دی، خیبر پختونخواہ حکومت نے ضمنی انتخابات کے انعقاد سے انکار کردیا جب کہ سندھ نے حامی بھرلی ہے۔نجی ٹی وی کے چینل کےمطابق خیبر پختونخواہ حکومت […]
کراچی(پی این آئی )خاتون کے ساتھ موٹر وے پر افسوسناک واقعہ کا سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی نے نوٹس لے لیا ، سی سی پی او کو متنازعہ بیان دینامہنگا پڑ گیا ، عمر شیخ کو بھی طلب ۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) کرونا کے باعث معاشی مسائل سے نمٹنے کیلئے عالمی بینک کے تعاون کو سراہتے ہیں،حکومت کورونا کے بعد معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں مصروف ہو گئی ہے ۔وفاقی وزیر خسرو بختیار نے عالمی بینک کے نائب صدر سے […]