فوج کیخلاف بیان بازی جاری رہی تو چوہدری نثار میدان آئیں گے، سابق وزیر داخلہ نواز شریف سے متعلق کیا انکشافات کر سکتے ہیں؟

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ فوج کیخلاف بیان بازی جاری رہی تو چوہدری نثار میدان آئیں گے، چوہدری نثار نوازشریف سے متعلق کچھ انکشافات بھی کرسکتے ہیں، شہبازشریف کے راستے میں نوازشریف اور ان کی بھتیجی کھڑی ہے۔ […]

کورونا کیسز میں اضافہ ، وفاقی دار الحکومت اسلام آباد کے کئی سیکٹرز دوبارہ سیل

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوگیا، شہر کے مختلف سیکٹرز کی 10 گلیاں سیل کردی گئیں، ان تمام گلیوں کو اسمارٹ لاک ڈاون کے ذریعے سیل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کی […]

کونسے 6وزرا مریم نواز اور بلاول زرداری کو لیڈر بنارہے ہیں؟سینئر صحافی کے دعوے نے سیاسی حلقو ں میں ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ 6 حکومتی وزرا مریم اور بلاول کو لیڈر بنا رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ نااہل حکومتی ترجمانوں کی ٹیم نے پی ڈی […]

سیاست چھوڑ دیں گے مگر فوج مخالف بیانئے پر آپکا ساتھ نہیں دیں گے، سینئر ن لیگی پارلیمنٹرین نے نواز شریف کو واضح پیغام پہنچا دیا

لاہور(پی این آئی) سینئرصحافی نے منطق پیش کی ہے کہ ن لیگ کے سینئر پارلیمنٹرین نوازشریف بیانیئے سے متفق نہیں، سینئر رہنماؤں نے شہبازشریف اور مریم بی بی کو بتا دیا، کہ ہم ان جلسوں میں نہیں جائیں گے جن جلسوں میں عسکری قیادت پر […]

عثمان بزدار نے کھانے پینے کا مسئلہ حل کر دیا، ہر ضلعے میں لنگر خانہ قائم کرنے کا فیصلہ، فنڈز بیت المال فراہم کرے گا

لاہور(پی این آئی)عثمان بزدار نے کھانے پینے کا مسئلہ حل کر دیا، ہر ضلعے میں لنگر خانہ قائم کرنے کا فیصلہ، فنڈز بیت المال فراہم کرے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال سردار عون عباس […]

بیگم صفدراعوان کا ”ووٹ کو عزت دو” کا نعرہ دراصل ”مجھے لندن جانے دو” کی دہائی ہے: فیاض الحسن چوہان

اسلام آباد (پی این آئی)بیگم صفدراعوان کا ”ووٹ کو عزت دو” کا نعرہ دراصل ”مجھے لندن جانے دو” کی دہائی ہے: فیاض الحسن چوہان، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے کوئٹہ جلسے کے بارے میں اپنے خیالات کے اظہار میں […]

بھارت اپوزیشن کی تعریفیں کررہا ہے۔ کیا وجہ ہے کہ بھارت نوازشریف سے محبت کررہا ہے؟ مراد سعید نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)بھارت اپوزیشن کی تعریفیں کررہا ہے۔ کیا وجہ ہے کہ بھارت نوازشریف سے محبت کررہا ہے؟ مراد سعید نے سوال اٹھا دیا، وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بہت بڑی جنگ شروع کردی […]

پی ڈی ایم کی قیادت نے صدر عارف علوی کے استعفے کا مطالبہ کر دیا، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایوان صدر میں رہنے کا کوئی جواز نہیں

کوئٹہ(پی این آئی)پی ڈی ایم کی قیادت نے صدر عارف علوی کے استعفے کا مطالبہ کر دیا، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایوان صدر میں رہنے کا کوئی جواز نہیں، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ فرانس میں […]

پیپلزپارٹی پی ڈی ایم سے پیچھے نہیں ہٹےگی، سب کو ایک پیج پرآنا پڑے گا ورنہ سب کوگھر جانا پڑے گا، یہ تباہی ہے، تبدیلی نہیں، بلاول بھٹو کا جذباتی خطاب

کوئٹہ (پی این آئی)، بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک کی ساری جمہوری جماعتیں نہ صرف اسٹیج پرہیں بلکہ ایک پیج پرہیں،باقی سب کوبھی اب اس پیج پرآناپڑےگاورنہ سب کوگھر جاناپڑےگا،یہ تباہی ہے، تبدلی نہیں۔بلاول بھٹوزرداری نے کوئٹہ میں جلسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

پی ڈی ایم نے لاہور میں جلسے کی تاریخ کا اعلان کر دیا، چینی، آٹا، بجلی اور گیس چوروں کا وقت پورا ہو گیا، ن لیگی لیڈر کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)پی ڈی ایم نے لاہور میں جلسے کی تاریخ کاا علان کر دیا، چینی، آٹا، بجلی اور گیس چوروں کا وقت پورا ہوگیا، ن لیگی لیڈر کا اعلان، پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ( پی ڈی ایم) نے13 دسمبر2020 کولاہور میں جلسہ کرنے کا […]

عمران خان سے استعفیٰ مانگ لیا گیا، قاضی فائزعیسیٰ کیس کا فیصلہ آنے پر سلیکٹڈ مستعفی ہونا بنتا ہے، مریم نواز

کوئٹہ(پی این آئی)عمران خان سے استعفیٰ مانگ لیا گیا، قاضی فائزعیسیٰ کیس کا فیصلہ آنے پر سلیکٹڈ مستعفی ہونا بنتا ہے، مریم نواز، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو لاپتہ کرکے اللہ کے قہر کو […]

close