چور کو عزت دو موومنٹ کوئٹہ میں بھی پٹ گئی، کوئٹہ کی جلسی میں جھنڈے زیادہ، بندے کم ہیں، بابر اعوان بھی بول پڑے

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ کوئٹہ کی جلسی میں جھنڈے زیادہ، بندے کم ہیں۔بابراعوان نے یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں کہی ۔وزیراعظم کے […]

نیپرا نے بحریہ ٹاؤن کے اندر بجلی کی تقسیم کا لائسنس منسوخ کردیا، آئیسکو کو بحریہ ٹاؤن کی بجلی نظام کا کنٹرول سنبھالنے کی ہدایت

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بحریہ ٹاؤن پرائیوٹ لمیٹڈ کو بجلی کی ترسیل (ڈسٹری بیوشن) کا لائسنس منسوخ کردیا۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق بحریہ ٹاؤن کو بجلی کی ترسیل کا لائسنس اسلام آباد ہائیکورٹ کی […]

نواز شریف فساد کی جڑ ہے تو مریم نواز ذریعہ ہے، نواز شریف باہر بیٹھ کر مریم نواز کے ذریعے انتشار پھیلا رہا ہے، شیخ رشید کا دعوی

راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے الزام عائد کیا ہے کہ اگر نواز شریف فساد کی جڑ ہے تو مریم نواز ذریعہ ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ نواز شریف باہر بیٹھ کر مریم نواز کے ذریعے انتشار پھیلا […]

122 سالہ اپنی مشترکہ سرزمین پرپاسپورٹ اور ویزے لیکر آنا جانا قبول نہیں، مجبور کیا گیا تو بارڈر کے دونوں طرف کے پشتون باڑ کو اکھاڑ دینگے، محمود خان اچکزئی

کوئٹہ(این این آئی)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ 122سالہ اپنی مشترکہ سرزمین پرپاسپورٹ اور ویزے لیکر آنا جانا قبول نہیں اگر مجبور کیا گیا تو بارڈر کے دونوں طرف کے پشتون باڑ کو اکھاڑ دیں گے ہم کمزورہیں لیکن […]

پاک بحریہ کیلئے ملجم کلاس کارویٹ جہاز کی تعمیر شروع ، جہاز کن خطرناک ہتھیاروں اور سینسرز سے لیس ہو گا؟اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) پاک بحریہ کیلئے ملجم کلاس کارویٹ جہاز کی تعمیر شروع کردی گئی، ترکی تعاون سے جہاز کی تعمیر 2024 میں مکمل ہوگی، جہاز سطح آب، زیرآب اور فضاء میں مار کرنے والے اسٹیٹ آف دی آرٹ سینسرز اور ہتھیاروں سے لیس […]

کرونا وائرس کی وبا کے دوران آنے والا کتنا فنڈ عمران خان کے ساتھی ہڑپ کر گئے؟سنگین الزام لگ گیا

منڈی بہاؤالدین (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وبا کے دوران آنے والا فنڈ عمران خان کے ساتھی ہڑپ کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے یوتھ کنونشن سے خطاب […]

وزیراعظم عمران خان پوری امت مسلمہ کی آوا ز بن گئے ، فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو خط لکھ کر کیا مطالبہ کر دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے فیس بک کے سی ای او مارک زکر برگ کو خط لکھا ہے۔ وزیراعظم نے مطالبہ کیا ہے کہ فیس بک سے اسلام مخالف مواد پر پابندی عائد کی جائے۔اسلامو فوبیا اور اسلام مخالف مواد پر ہولو کاسٹ […]

پی ڈی ایم واقعی دشمن ملک کے بیانئے پر چل پڑی، کوئٹہ جلسے میں آزاد بلوچستان ریاست کا مطالبہ کر دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) جمعیت علماء پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور پی ڈی ایم رہنما شاہ اویس نورانی نے آزاد بلوچستان کا مطالبہ کردیا۔پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شاہ اویس نورانی نے کہا کہ پی ڈی ایم تحریک کا آغاز […]

عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو’ صادق اور امین‘ اور نوازشریف کو عدالت نے’ مجرم‘ قراردیا

اسلام آباد(پی این آئی)معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو صادق اور امین اور نوازشریف کو عدالت نے مجرم قراردیا۔ اویس نورانی نے ریاست توڑنے کی بات کی ، ریاست حرکت میں آئے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق […]

اسٹیبلشمنٹ یہ ایک کام کردے تو سرآنکھوں پر بٹھا لیں گے، مولانا فضل الرحمٰن نے کوئٹہ جلسے میں بڑ ا مطالبہ کر دیا

کوئٹہ(پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ دھاندلی کروانے کی معذرت کرے، سرآنکھوں پر بٹھا لیں گے ،ہم اداروں کے دشمن نہیں ،اداروں اور ذمہ دران کا احترام کرتے ہیں،لیکن جعلی حکومت کی پشت پناہی […]

نواز شریف سیکیورٹی رسک قرار، شریف خاندان سیاست میں نہیں آسکتا، اسٹیبلشمنٹ نے بالآخرطے کرلیا

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے طے کرلیا، شریف خاندان سیاست میں نہیں آسکتا، جب یہ آتے ہیں بلدیاتی اختیارات نہیں دیتے، اپنی جماعتوں میں بھی الیکشن نہیں کرواتے، اور پیسے لے کر ٹکٹ دیتے ہیں، کہا […]

close