کورونا کے باعث کون کون سے اسکول بند کر دئیے گئے؟ جانیئے

ہری پور(آئی این پی) کورونا وائرس کی وجہ سے ضلع ہری پور میں پانچ اسکول بند کردیے گئے ، جو اسکول بند کیے گئے ہیں ان میں سرائے نعمت خان، کھلابٹ، کھوئی ناڑا، پنیاں اورشاہ مقصود میں واقع اسکول شامل ہیں۔۔۔۔ […]

پی ڈی ایم جلسے میں فوج کے خلاف کوئی بات نہیں ہوئی ، نوا ز شریف نے تو بار بار فوج کو سلام پیش کیا ،ن لیگی لیڈر دفاع پر تل گئے

اسلام آباد ( آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اوررکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ برسر اقتدار حکمران ٹولہ اپنے نفرت اور انتقام کو پاکستان کو ڈھال بنا کر نافذ کرنا چاہتا ہے ، پی ڈی ایم جلسے میں […]

زبان لڑھکنے سے دشمن کے بیانیے کو فائدہ ملے تو یہ ہمارے لئے اچھا نہیں،بیان دیتے ہوئے احتیاط کرنی چاہیے، بڑے وزیر نے بڑے دل کا مظاہرہ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ اویس نورانی نے پہلے ہی اپنے بیان کی وضاحت کر دی اس کو قبول کیا جانا چاہیے ۔ اپوزیشن کی طرف سے ایسی گفتگو قابل قبول نہیںبیان دیتے ہوئے […]

پی آئی اے نے سعودی عرب جانیوالوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے مزید پروازوں کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی جانب سے سعودی عرب جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے […]

بلوچستان کی آزادی کی بات ، اویس نورانی نے معافی مانگ لی،سب زبان پھسلنے سے ہوا،اس پر مجھے افسوس ہے

اسلام آباد ( آئی این پی )جمعیت علماء پاکستان (نورانی )کے جنرل سیکرٹری شاہ اویس نورانی نے کہا ہے کہ میں پی ڈی ایم کے جلسے میں آزاد پاکستان ، اٹھارہویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کی بات کر رہا تھا جو ہوا وہ […]

خاتون سیاستدان کشمالہ طارق کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، دولہا کون نکلا؟

اسلام آباد (پی این آئی) معروف خاتون سیاستدان کشمالہ طارق نے خاموشی سے شادی کر لی۔تفصیلات کے مطابق ملک کی معروف خاتون سیاستدان اور محتسب برائے انسداد ہراسیت کشمالہ طارق رشتہ ازدواج میں بندھ گئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کشمالہ طارق کے نکاح کی تقریب […]

پی ٹی آئی کے کتنے اراکین اسمبلی ن لیگ کیساتھ رابطے میں ہیں؟ ایاز صادق کا ردِ عمل آگیا

لاہور(پی این آئی) ن لیگ کے مرکزی سینئر رہنماء اور سابق اسپیکرسردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مجھے نہیں پتا کہ کتنے لوگ ن لیگ سے رابطے میں ہیں، میں صرف یہ کہوں گا کہ ہماری سمت درست ہے،نوازشریف کا بیانیہ ہی شہبازشریف کا […]

عمران خان کو کس کس ملک اور کس کس شخص نے بھاری رقم فراہم کی ؟ تحقیقات کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ارکان پر مشتمل مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ فارن فنڈنگ کیس موجودہ حکومت کی پاکستان دشمنوں سے رقوم لینے کا ٹھوس ثبوت ہے ، الیکشن کمیشن چھ سال […]

پنجاب میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے کا عندیہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے لاہور میں سموگ کے باعث تعلیمی ادارے بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے ٹیکنیکل سب ورکنگ گروپ برائے انسداد کرونا نے تجویز پیش کی ہے کہ سموگ سے فضائی آلودگی کا تناسب […]

پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا، ملک کی معروف ترین یونیورسٹی دوبارہ بند کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا کیسز سامنے آنے کے بعد قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کو 6 نومبر تک سیل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی میں 5 کرونا کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد انتظامیہ نے یونیورسٹی کو سیل کرنے کا مراسلہ […]

پولیس افسران و اہلکاروں پر ٹک ٹاک سمیت ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کرنے پرپابندی عائد کردی گئی،خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا حکم

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں پولیس افسران و اہلکاروں پر ٹک ٹاک سمیت ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کرنے پرپابندی عائد کردی گئی۔سی پی اوراولپنڈی احسن یونس نے ڈویژنل ایس پیزاورسرکل افسران کومراسلہ ارسال کردیا جس کے مطابق پولیس افسران و ملازمین کے ٹک ٹاک […]

close