اسلام آباد (پی این آئی) جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی تبدیلی کا اشارہ ہے، کیوں کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے ملک میں تبدیلی لانے کے لیے ہمیشہ اپنا کردار ادا کیا، جس مقصد کے لیے وہ جہازوں میں لوگوں کو بھر بھر کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف کی بات حقائق کے بر عکس ہوئی اور ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ ثابت ہوئی تو پیپلزپارٹی پی ڈی ایم سے اپنا راستہ الگ کر لے گی۔۔تفصیلات […]
اسلام آبا د(پی این آئی) سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے دعوی کیا ہے کہ چند روز قبل مریم نواز نے ایک عسکری شخصیت سے ملاقات کی تھی۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سیاسی صورتحال پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے چوہدری غلام حسین نے […]
اسلام آبا د (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کی وطن واپسی کے بعد سیاسی میدان میں ایک نیا بھونچال آگیا ہے۔کہا جا رہا ہے کہ یقیناََ جہانگیر ترین کی وطن واپسی کے پیچھے کوئی مقصد چھپا ہے۔گزشتہ کچھ مہینوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاست میں لوٹا کلچر سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لے کر آئے تھے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مریم نواز کہہ رہی ہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس کا عوام میں عدلیہ مخالف بیانات پر برہمی کا اظہار۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی جانب سے عوام میں عدلیہ مخالف بیانات دیے جانے پر سخت ردعمل دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے ن لیگ کے منحرف رہنماء عبدالقادر بلوچ کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی، عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ مسلم لیگ ن سے الگ ہوچکا ہوں، آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی پیشکش سے متعلق فیصلہ ساتھیوں کی […]
لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیرترین اسٹیبلشمنٹ سے معاملات طے کرکے واپس آئے، جہانگیرترین کے وزیراعظم سے نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ سے معاملات طے ہوئے ہیں، وزیراعظم سے بات ہوتی تو پھر جہانگیرترین اسلام آباد ایئرپورٹ پر اترتے۔سینئر تجزیہ کارنے نجی ٹی وی […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ ق کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کردی۔ وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا کہ مسلم لیگ (ق) ہماری اتحادی جماعت ہے، تحفظات دور کرنے کیلئے جلد ملاقات کریں گے، ہم اپنے اتحادیوں کو ساتھ لے […]
لاہور (پی این آئی) لیگی رہنما کا دعویٰ ہے کہ الگتا ہے وزیراعظم خود فوجی قیادت تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رہنما ن لیگ اور رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے […]
کراچی(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ عمران خان کو سب سے پہلے سلیکٹڈ بلاول نے کہا، نوازشریف سے ثبوت مانگنے کا فیصلہ ان کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ […]