پاکستان میں کورونا وائرس کیسز میں دوبارہ اضافہ ، کورونا دوبارہ کس کے ذریعے پھیل رہا ہے؟خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ کورونا کے کیسز میں دوبارہ اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے۔انہوں نے ایک ٹوئٹر پر ایک گراف شیئر کیا جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح کورونا کے کیسز […]

اگر سی سی پی او کو نہ ہٹایا گیا تو کونسی اہم حکومتی شخصیت مستعفی ہونےوالی ہے؟سینئر صحافی حامد میر کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر سی سی پی او لاہور کو نہ ہٹایا گیا تو تحریک انصاف کی ایک اہم ترین شخصیت استعفیٰ دے دے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا […]

کورونا وبا کا خطرہ ختم، حکومت نے شادی ہالز پر عائد پابندی ختم کر دی

کراچی (پی این آئی )کورونا وبا کا خطرہ ختم، حکومت نے شادی ہالز پر عائد پابندی ختم کر دی…. سندھ میں کورونا پابندیوں میں مزید نرمی کرتے ہوئے ہالز میں شادی بیاہ کی تقاریب پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر […]

تاریخی دن آگیا، چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی )تاریخی دن آگیا، چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنا دی…. چیئر مین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ آج سی پیک کے دوسرے مرحلے کا تاریخی دن ہے ،پاکستان میں صنعتی ترقی […]

سندھ میں کورونا وائرس کی نئی لہر، کیسز کی تعداد میں کتنا اضافہ ہو گیا؟ پریشان کن خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) محکمہ صحت سندھ نے کورونا سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجادی اور کہا گذشتہ 13دنوں میں کورونا کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ستمبر میں 2459 افراد میں کورونا کیسز اور 36 افراد جاں بحق ہوئے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا […]

موٹروے واقعہ ، مجرمان کو سخت ترین سزا دینے میں کون لوگ رکاوٹ ہیں؟ کشمالہ طارق نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی محتسب انسداد ہراسانی کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ زیادتی کے مجرموں کو پھانسی کی سزا دینے سے بچانے کے لیے این جی اوز آجاتی ہیں‘ زیادتی کے مجرموں کو سزا دینے کے لیے قانون میں سقم موجود ہے عبرتناک […]

جانتا ہوں عالمی برادری سے ردعمل آئے گالیکن ۔۔۔ وزیراعظم سرِ عام پھانسی کے قانون پر ڈٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جانتا ہوں عالمی برادری سے ردعمل آئے گا، یورپی یونین کی جانب سے دیے گئے جی ایس پی پلس اسٹیٹس پر بھی اثر پڑ سکتا ہے، لیکن پھر بھی کہتا ہوں زیادتی کے […]

سعودی حکومت کا پاکستانی حکومت سے ٹیلی فونک رابطہ ، بڑے تعاون کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ عادل الجبیرکا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے رابطہ، بذریعہ ٹیلی فون ہوئے رابطے کے دوران دونوں رہنماوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے کئی اہم امور پر تفصیلی تبادلہ […]

موت کی سزا سے جرائم میں کم نہیں ہوتےہیں، وفاقی وزیر نے ہی وزیراعظم کے موقف کی مخالفت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا کہ ملک میں زیادتی کیس میں غور کرنے کی ضرورت ہے، موت کی سزاء سے جرائم میں کم نہیں ہوتےہیں، کئی ممالک میں موت کی سزاء نافذ العمل ہے لیکن اس سے جرائم میں […]

موٹروے واقعی غیر محفوظ ہو گئی؟ رکن پارلیمنٹ پر نامعلوم افراد نے دھاوا بول دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) قبائلی ضلع سے تعلق رکھنے والے ایوان بالا کے آزاد سینیٹر مرزا محمد آفریدی پر نامعلوم افراد نے موٹر وے بھیرہ کے مقام پر حملہ کردیا۔سینیٹر مرزا آفریدی پر حملہ میں ان کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے، تاہم وہ […]

مجرمان جاتے ہوئے گاڑی میں کتنی رقم اور کیوں چھوڑ کر گئے ؟ خاتون ٹی وی اینکر کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سانحہ گجر پورہ کے حوالے سے خاتون صحافی فریحہ ادریس کا انکشاف، ملزمان واردات کے بعد گاڑی میں 1 ہزار روپے چھوڑ کر گئے، متاثرہ خاتون نے پولیس سے رابطہ کر کے لوکیشن شیئر کی، 1 ہزار روپے کا پٹرول مانگا، […]

close