گستاخانہ خاکوں کا معاملہ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کر لیا، پوری دنیا کے مسلمانوں کی آواز بن گئے

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ عالمی فورم پر اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔آزادی اظہار رائے کے نام پر خاتم النبین نبی کریم ﷺکی شان میں گستاخی ہرگزبرداشت نہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان تمام […]

الیکشن ڈے پر آرمی چیف نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کی کس شخصیت کیساتھ رابطے میں تھا؟ خواجہ آصف نے آخرکار اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ان کی الیکشن ڈے پر آرمی چیف سے گفتگو نہیں ہوئی بلکہ انہیں واٹس ایپ پر جعلی فارم 45 بھجوائے تھے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

آج کس کی ملی بھگت ہے جو ایک مدرسے پرحملہ ہوا ہے؟اس کا مطلب ہے وزیراعظم آج مشکل میں ہیں،سانحہ پشاور پر اپوزیشن رہنما کا حیران کن ردِ عمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) خواجہ آصف نے سوال کیا ہے کہ آج کس کی ملی بھگت ہے جو ایک مدرسے پرحملہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے نجی ٹی وی چینل […]

اپوزیشن کے جلسوں سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ، وزیراعظم عمران خان نے حکومتی رہنمائوں کو ہدایات جاری کر دیں

اسلام آبا(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسوں سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ، ان کے جلسوں کے خلاف جارحانہ موقف اپنایا جائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلا س […]

آٹا چینی کی قیمتوں میں کمی آگئی ،جب تک مہنگائی کنٹرول نہیں ہوگی چین سے بیٹھوں گا،وزیراعظم کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے آٹا چینی کی قیمتوں میں کمی آگئی ہے، جب تک مہنگائی کنٹرول نہیں ہوگی چین سے بیٹھوں گا، مہنگائی سے تنگ عوام کی مشکلات کا احساس ہے، مہنگائی اور ذخیرہ […]

سانحہ موٹروے کے ملزم عابد ملہی کا بچنا نا ممکن ہو گیا، متاثرہ خاتون نے تصدیق کر دی

لاہور(پی این آئی) گجر پورہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی شناخت پریڈ مکمل ہوگئی، متاثرہ خاتون نے عابد ملہی کو پہچان لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آج کیمپ جیل میں ملزم عابد ملہی کی شناخت پریڈ مکمل کی گئی، متاثرہ خاتون کو […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، حکومت نے کاروباری اوقات کار میں کمی لانے کا فیصلہ کر لیا، دو روز میں گائیڈ لائن جاری کی جائیگی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا وباء کی دوسری لہر شروع ہوچکی ، کیسز میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے،احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کیلئے سخت پابندیاں عائد کریں گے، کاروباری سرگرمیوں اور مارکیٹوں کے […]

وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کرنے کا فیصلہ ، کس کس کی چھٹی ہونیوالی ہے؟ وزیراعظم ایکشن میں آگئے

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کرنے کا فیصلہ کرلیا، سینئر تجزیہ کار عارف نظامی نے کہا کہ فنانس ٹیم میں بڑی تبدیلی ہورہی ہے،مشیر خزانہ کیلئے شوکت ترین کا نام سامنے آیا ہے، حفیظ شیخ ایک بریف کیس لے […]

عمران خان نہیں بلکہ کس سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں؟ پی ڈی ایم نے پیغام پہنچا دیا، حکومتی حلقوں میں ہلچل

سکھر (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف یا عمران خان سے نہیں لیکن ان کے اتحادیوں سے بات چیت کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ […]

پنجاب میں کرونا وائرس سے ہونیوالی اموات کنٹرول میں آگئیں، چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہو ئیں؟

لاہور(پی این آئی ) پنجاب میں کرونا سے اموات کنٹرول میں آ گئیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں ایک مریض کرونا وائرس سے جاں بحق ہوا۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق کرونا وائرس سے مزید 1 ہلاکت کے بعد صوبے […]

عرب ممالک کی اپنی مجبوریاں ہوں گی، پاکستان اتنا کمزور نہیں ہوا کہ اسرائیل کو تسلیم کر لے، پاکستان کا دوٹوک موقف

نیو یارک (پی این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔بین الاقوامی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں منیر اکرم نے کہا کہ جو عرب ممالک اسرائیل کو بطور ریاست […]

close