اسلام آباد (پی این آئی)سرعام پھانسی سے جرائم کم نہیں ہوں گے، سزا تو ان اہل کاروں کو ہونی چاہیے جو کہتے ہیں کہ عورت کیوں باہر نکلی، شیری رحمان، پاکستان پیپلزپارٹی نے زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی۔سینیٹ میں خطاب […]
اسلام آباد (پی این آئی)کابینہ اجلاس، موٹروے واقعہ کے ملزمان کو سخت اور فوری سزائيں دینے پر اتفاق، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سانحہ موٹر وے پر گفتگو کی گئی اور وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایسے مجرم کسی رعایت کے مستحق نہیں۔کابینہ اراکین […]
پشاور(پی این آئی)اسکول کا پہلا دن، اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق، محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ تعلیم کے حکام کے مطابق پشاور میں سرکاری اسکول کے 5 اساتذہ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔حکام کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)کبھی کسی بے گناہ کے خلاف کارروائی نہیں کی، ہمیں اللہ کو جواب دینا ہے، اس لیے ہر کیس کا باریک بینی سے جائزہ لیا جاتا ہے، چیئرمین نیب ، چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ جب زیادہ کرپشن […]
لاہور(پی این آئی)لاہور واقعہ، ملزم شفقت عدالت میں پیش، 6 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا، لاہور کی سیشن عدالت نے موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے کیس میں ملزم شفقت کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ دیتے ہوئے اسے پولیس کے حوالے کر دیا۔ملزم شفقت کو […]
اسلام آباد (پی این آئی ) موٹروے متاثرہ خاتون کیس، ملزم عابد ملہی اور شفقت کا تیسرا مبینہ ساتھی اقبال عرف بالا مستری بھی گرفتارہو چکا ہے ۔ پولیس کے مطابق ملزم عابد کے ساتھ ملکر کئی واقعات میں ملوث ہیں، موٹروے واقعے کی رات […]
لاہور(پی این آئی):وزیراعلیٰ پنجاب نے اورنج لائن ٹرین چلانے کی منظوری دیدی، ٹرین کب چلائی جائے گی اور کرایہ کتنا ہو گا ؟ تفصیلات جانئے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے رواں سال اکتوبر کے آخری ہفتے میں اورنج لائن میٹروٹرین چلانے کی منظوری دے دی۔ذرائع […]
اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس کی نئی لہر، 24 گھنٹوں کے دوران 400 سے زائد کیسز رپورٹ، پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد انتقال کرگئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے […]
لاہور( پی این آئی )قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس میں مزید پیشرفت کی گئی ہے ،سی آئی اے پولیس نے ساہیوال سے مرکزی ملزم عابد علی کے دوست اقبال عرف بالا مستری کو حراست میں لے کر لاہور […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن فریحہ ادریس جو کہ متاثرہ خاتون سے رابطے میں ہیں نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ متاثرہ خاتون نے فون پر ایک ہزار کا پٹرول مانگا تھا ، متاثرہ خاتون نے پولیس سے رابطہ کرکے […]
لاہور(پی این آئی):وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرکہاں جائیں گے؟جانئے، وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے جہاں وزیراعظم عمران خان راوی ریور فرنٹ منصوبے کے فیز ون کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے […]