میں نے اور اہل خانہ نے تبدیلی کیلئے آپ کی حمایت کی، خان صاحب تبدیلی انصاف کی فراہمی کے ذریعے نظر آنی چاہئے ، متاثرہ خاتون کا وزیراعظم کے نام پیغام جاری

لاہور(پی این آئی) میں نے اور اہل خانہ نے تبدیلی کیلئے آپ کی حمایت کی، تبدیلی انصاف کی فراہمی کے ذریعے نظر آنی چاہیے، سانحہ گجر پورہ کی متاثرہ خاتون کا وزیراعظم عمران خان نے کے نام پیغام۔ تفصیلات کے مطابق خاتون صحافی اور اینکر […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس ، دوہری شہریت رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ کا اجلاس ، دوہری شہریت رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری،وفاقی کابینہ نے دوہری شہریت رکھنے والوں کو انتخابات لڑنے کا حق دینے کے آئینی ترمیمی بل ،مشکوک پائلٹس کے لائسنس منسوخ کرنے اور سینیٹ الیکشن میں خفیہ رائے شماری […]

ان کے اعمال جیل والے ہیں لیکن وہ جیل میں رہ نہیں سکتے، نواز شریف کا فیصلہ آگیا، ان میں ذرا بھی قانون کی پاسداری ہے تو فیصلہ قبول کریں،شبلی فراز

اسلام آباد(پی این آئی)ان کے اعمال جیل والے ہیں لیکن وہ جیل میں رہ نہیں سکتے،نواز شریف کا فیصلہ آگیا، ان میں ذرا بھی قانون کی پاسداری ہے، تو فیصلہ قبول کریں،شبلی فراز،وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز […]

کیا دونوں کانوں سے آواز آئے گی۔۔۔“ اس معصومانہ سوال پر عثمان بزدار کو تنقید کا سامنا ویڈیو لیک ہونے پرکیمرہ مین نوکری سے فارغ

لاہور(پی این آئی )کیا دونوں کانوں سے آواز آئے گی۔۔۔“اس معصومانہ سوال پر عثمان بزدار کو تنقید کا سامنا،ویڈیو لیک ہونے پرکیمرہ مین نوکری سے فارغ،گزشتہ دنوں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ویڈیو بہت وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ایک پروگرام کی تیاری […]

آپ کا ہر پراجیکٹ کرپشن کی جیتی جاگتی تصویر ہے، شہباز گل کا احسن اقبال پر جوابی وار

اسلام آباد(پی این آئی)آپ کا ہر پراجیکٹ کرپشن کی جیتی جاگتی تصویر ہے،شہباز گل کا احسن اقبال پر جوابی وار،وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے احسن اقبال پر جوابی وار کرتے ہوئےکہا کہ آپ کا ہر پراجیکٹ کرپشن کی […]

کروڑوں اربوں بنانے والوں کی وجہ سے پاکستان گرے لسٹ میں ہے،یکطرفہ اور انتقامی کارروائیوں کے الزام پر چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کاجواب

اسلام آباد(پی این آئی)کروڑوں اربوں بنانے والوں کی وجہ سے پاکستان گرے لسٹ میں ہے،یکطرفہ اور انتقامی کارروائیوں کے الزام پر چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کاجواب ،قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے کروڑوں […]

ہفتے کے روز بینک کھلے ہوں گے یا نہیں؟ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے محدود بینک برانچیں کھولنے سے متعلق اعلان کردیا۔

اسلام آباد(پی این آئی)ہفتے کے روز بینک کھلے ہوں گے یا نہیں؟اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے محدود بینک برانچیں کھولنے سے متعلق اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ہفتے کو محدود بینک برانچیں کھولنے سے متعلق اعلان کردیا۔ایس بی پی کے اعلامیے […]

سی سی پی او کو ہٹانا اس سوچ کے منہ پر طمانچہ ہوگا جو تمام جرائم کے پیچھے کارفرما ہے،رضا ربانی کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہ

کراچی(پی این آئی)سی سی پی او کو ہٹانا اس سوچ کے منہ پر طمانچہ ہوگا جو تمام جرائم کے پیچھے کارفرما ہے،رضا ربانی کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہ،پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر میاں رضا ربانی نے وزیراعظم […]

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس،بھارت کو آن لائن اجلاس میں شکست اور ہزیمت کا سامنا

اسلام اآبا(پی این آئی)شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس،بھارت کو آن لائن اجلاس میں شکست اور ہزیمت کا سامنا،بھارت کو شنگھائی تعاون تنظیم کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اجلاس میں اُس وقت شکست اور ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب آن لائن اجلاس میں شرکاء نے بھارتی سلامتی […]

نواز شریف صحتیاب ہوکر قانون اور عدالتوں کا سامنا کریں گے سلم لیگ ن کے سینئر رہنما کی عوام کو دلاسہ دینے کی کوشش

اسلام آباد(پی این آئی)نواز شریف صحتیاب ہوکر قانون اور عدالتوں کا سامنا کریں گے،مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما کی عوام کو دلاسہ دینے کی کوشش،اسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف جب […]

سانحہ موٹروے، شہباز شریف نے موقع ہاتھ سے جانے نا دیا، تقریر کی آڑ میں موٹروے کی تعمیر کا کریڈٹ لینے کی کوشش مہنگی پڑ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سانحہ موٹروے،قائد حزب اختلاف شہباز شریف تقریر کے دوران موٹروے کی تعمیر کا کریڈٹ لینا نہ بھولےشہباز شریف کے رویے پر تنقید کا سلسلہ جاری ،قائد حزب اختلاف شہباز شریف قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران سانحہ موٹروے پر گفتگو کرتے ہوئے […]

close