وفاقی وزیر تعلیم سے کس خوشی میں ایک ہفتے کی چھٹیاں مانگ لی گئیں؟ دلچسپ ردِ عمل بھی آگیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر شفقت محمود کا ٹویٹر اکاؤنٹ ویریفائی ہو چکا ہے جس کے بعد ایک صارف نے شفقت محمود سے ایک ہفتے کی چھٹی بطور ٹریٹ مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شفقت نے ٹویٹر پر اپنے واحد اکاؤنٹ اور باقی تمام […]

کیا واقعی محمد زبیر کا آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کیساتھ 40سال پرانا تعلق ہے؟ اسد عمر نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے بھائی محمد زبیر کے منہ سے آرمی چیف بننے سے پہلے تک جنرل باجوہ کا نام نہیں سنا تھا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں اینکر پرسن […]

گستاخانہ خاکو ں کا معاملہ ،سینیٹر فیصل جاوید نے استعفیٰ دیدیا، مگر کیوں؟

اسلام آباد (پی این آئی) گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر سینیٹر فیصل جاوید نے پاک فرانس پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا۔سینیٹر فیصل جاوید نے گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج کے طور پر پاک فرانس پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کی سربراہی […]

تحریک انصاف حکومت کو 2028 تک کوئی ختم نہیں کر سکتا، بڑا دعویٰ آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن ہمیں جنوری 2021 میں کیا، جنوری 2028 میں بھی کہیں نہیں بھیج سکتی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایوان میں اظہار خیال کرتے […]

مہنگائی کے توڑ کیلئے ان ایکشن، 350 سستے سہولت بازاروں کا قیام آٹے کا تھیلا 840 روپے ، چینی 85 روپے کلومیں دستیاب

لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب بھر میں 350 سستے سہولت بازاروں کا قیام عمل میں لایاگیا ہے – وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا کہ سہولت بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی سستے داموں فراہمی کو یقینی بنایا گیا […]

وزیر اعلی عثمان بزدار کا لاہور چیمبر آف کامرس کا دورہ، حفیظ سنٹر کے207 متاثرہ تاجروں کیلئے 5 ارب روپے ریلیف پیکیج کا اعلان

لاہور( این این آئی)لاہور29 اکتوبر: وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور کے حفیظ سنٹر میں آتشزدگی کے باعث متاثر ہونے والے تاجروں کے لئے بڑے پیکیج کا اعلان کر دیا ہے – وزیر اعلی عثمان بزدار نے یہ اعلان لاہور چیمبر آف کامرس […]

سرکاری ادویات کی چوری کے الزام میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ اافسر او اور اکائونٹ افسر سمیت دیگر ملزمان گرفتار

لاڑکانہ (این این آئی)لاڑکانہ میں کروڑوں روپے کی سرکاری ادویات کی چوری کے الزام میں ڈی ایچ او اور اکائونٹ افسر سمیت دیگر کو ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کر لیا گیاہے ۔لاڑکانہ سول اسپتال کے سرکاری اسٹور سے 3کروڑ روپے سے زائد مالیت کی […]

ناموس مصطفی ؐ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا،ملک میں مذہبی ہم آہنگی کیلئے ہر ممکن کردار ادا کر رہے ہیں‘ طاہر محمود اشرفی کا مؤقف

لاہور( این این آئی )ناموس مصطفی ؐ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا،ملک میں مذہبی ہم آہنگی کیلئے ہر ممکن کردار ادا کر رہے ہیں،سیاسی مخالفت میں افواج پاکستان ، سلامتی کے اداروں اور قومی غیرت و حمیت کو نشانہ بنانا افسوسناک ہے ، سیاسی […]

دسمبر کا لاہور کا جلسہ آخری معرکہ ہوگا ،لاہوریے شریک ہوئے تو لانگ مارچ نہ گرتی دیوار کو آخری دھکے کی ضرور ت ہو گی ‘ مریم نوازکا ’’ووٹ کو عزت دو پاسبان ‘‘بننے والے کارکنان کے خطاب

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دسمبر کا لاہور کا جلسہ آخری معرکہ ہوگا اور اگر لاہوریے شریک ہوئے تو لانگ مارچ کی ضرورت ہو گی اور نہ گرتی دیوار کو آخری دھکا دینے […]

اسلام آباد ، ماسک نہ پہننے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ، ابھی صرف وارننگ دی جا رہی ہے

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد انتظامیہ نے ماسک نہ پہننے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ۔جمعرات کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات نے اسلام آباد کے مختلف مراکز کا دورہ کیا ،عوام کو ماسک پہننے کی تلقین […]

چیئر مین نیب کا بلیو ورلڈ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم کی جانب سے اربوں روپے لوٹنے کی شکایات کا نوٹس لے لیا ، تحقیقا ت کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے بلیو ورلڈ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم کی جانب سے عوام الناس سے مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر دھوکہ دہی کے ذریعے اربوں روپے لوٹنے کی شکایا ت کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی […]

close