ملتان جلسے سے قبل مریم نواز نے ن لیگی کارکنان کیلئے بڑا پیغام جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ ملتان کا جلسہ اپنے مقررہ وقت پر ہوگا،کٹھ پتلی حکومت ہمارے کارکنوں کے جذبے کو پست نہیں کرسکتی۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق لیگی ایم این اے عبدالغفار […]

کروناوائرس کے حوالے سے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر معروف تجارتی مرکز کو بند کردیا گیا

ریاض(پی این آئی ) سعودی عرب کے شہر بارق میں کروناوائرس کے حوالے سے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعلقہ ادارے نے معروف تجارتی مرکز کو بند کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بارق کمشنری کی میونسپلٹی نے اہم کارروائی کرتے ہوئے شہر […]

گوشت تیزی سے کورونا وائرس پھیلانے کا ذریعہ بن رہا ہے؟ تشویش کی لہر دوڑ گئی

بیجنگ(پی این آئی) چین میں کرونا پھیلاؤ کا اہم سبب سامنے آگیا ہے، جہاں بیرون ملک سے درآمد کئے گئے گوشت پر عالمی وبا کے شواہد ملے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ چینی شہر جینان میں رونما ہوا، جہاں حکام کو برازیل، […]

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

کوئٹہ(پی این آئی ) بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا کے 754 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 54 میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔صوبائی محکمہ […]

توانائی کا گردشی قرضہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) توانائی کا گردشی قرضہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے وقت 18 اگست 2018 کو توانائی کا گردشی قرض 1100 ارب روپے تھا جو 13 نومبر […]

گلگت بلتستان الیکشن میں یہ کام ہوا تو پی ٹی ایم جیسی تنظیمیں نکلیں گی، سلیم صافی نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) گلگت بلتستان میں الیکشن کے لیے پولنگ جاری ہے اور سروے کے مطابق تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے لیکن اب الیکشن نتائج سے قبل سینئر صحافی سلیم صافی نے خبردار کردیا۔ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا […]

گلگت بلتستان الیکشن، مسلم لیگ (ن)کی پہلی کامیابی، کونسے حلقے میں فتح مل گئی؟

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے الیکشن لڑنے والے انتخابی امیدواروں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، انتخابی حلقہ جی بی 16 میں مسلم لیگ ن نے انتخابی میدان مار لیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار انجنیئر محمد […]

گلگت بلتستان الیکشن، تحریک انصاف کتنی نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی؟دوسرے نمبر پر کون ہے؟ تفصیلات آگئیں

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات میں غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے، اب تک موصول ہونے والے غیرسرکاری نتائج میں تحریک انصاف نے6 نشستیں جیت کر انتخابی میدان مار لیا ہے، انتخابات میں […]

کورونا ویکسین تیار، زندگی اگلے برس تک معمول پر آجائے گی، ویکسین بنانیوالے سائنسدانوں نے خوشخبری سنا دی

برلن (پی این آئی) کورونا وائرس کی ویکسین بنانے والے ترک نژاد جرمن سائنسدان ڈاکٹر اوغور شاہین کا کہنا ہے کہ زندگی اگلے برس تک معمول پر آجائے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اوغور شاہین کا کہنا ہے کہ آئندہ موسم گرما میں لوگوں کو […]

گلگت بلتستان انتخابات، تحریک انصاف کو بڑا اپ سیٹ، حلقہ جی بی 22میں کس کو فتح مل گئی؟

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، جی بی 22 گانچھے میں آزاد امیدوار مشتاق حسین 6 ہزار51 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے، ان کے مدمقابل پی […]

گلگت بلتستان الیکشن، وہ حلقہ جہاں ن لیگی امیدوار کو صرف ایک ووٹ ملا، واحد ووٹ کس نے ڈالا؟ ووٹر کی تلاش شروع

اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ جی بی میں شگر کے ایک پولنگ اسٹیشن سے (ن )لیگ کے امیدوار کو صرف ایک ووٹ ملا ہے۔ایک انٹرویومیں معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ جی بی […]

close