اسم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی الحمرا آرٹس کونسلمیں عالیشان نمائش شروع ہو گئی

لاہور (پی این آئی)اسم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی الحمرا آرٹس کونسلمیں عالیشان نمائش شروع ہو گئی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا ثمن رائے نے کہا ہے کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ واسلم کے اسمائ حسنہ پر مبنی نمائش میں […]

عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم، سول ایوی ایشن نے ملک بھر کے ائر پورٹس سجا دیئے

کراچی(پی این آئی)عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم، سول ایوی ایشن نے ملک بھر کے ائر پورٹس سجا دیئے، جشن عید میلاد النّبی ﷺ کی مناسبت سے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک کے دیگر ہوائی اڈوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔ ملک بھر […]

وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیارضاکاروں کو حکومتی بیانیہ کھل کر پیش کرنے کی ہدایت کردی

لاہور (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیارضاکاروں کو حکومتی بیانیہ کھل کر پیش کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سوشل میڈیارضاکاروں کااجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم نے حکومتی بیانیہ کھل کرپیش کرنے کی ہدایت کردی۔وزیر اعظم […]

حکومت بیساکھی پرکھڑی ہے، جیسے ہی بیساکھی ہٹی حکومت نہیں رہے گی

اسلام آباد(پی این آئی)پی ڈی ایم کے سربراہ اورجمعیت علمائے اسلام(ف)کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ حکومت بیساکھی پرکھڑی ہے،جیسے ہی بیساکھی ہٹی حکومت نہیں رہے گی۔فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اصولوں پرسمجھوتہ کرنےوالابندہ نہیں ہوں،حکومت نے پی ڈی […]

وزیراعظم کا مسلم سربراہان کو خط مسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا مسلم سربراہان کو خط مسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ مغرب میں اسلام کیخلاف نفرت انگیز اقدامات […]

پاکستان میں جاری کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کا ٹرائل 2 ماہ میں مکمل کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا ہے کہ پاکستان میں جاری کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کا ٹرائل 2 ماہ میں مکمل کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا نمائندوں سے […]

پی ڈی ایم کا جلسہ نہیں بلکہ فوج پر حملہ تھا ، ن لیگ کو اپنا بیانیہ تبدیل کر نے کا مشورہ دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن سمجھ رہی ہے گوجرانوالہ ، کراچی اور کوئٹہ میں سخت زبان استعمال کرنے سے ادارے خوفزدہ ہو جائیں گے ، ن لیگ کی طرف سے تیل چھڑک کر جو آگ لگانے کی کوشش کی گئی ، […]

مسلم لیگ ن 3 حصوں میں تقسیم ہوجائے گی ، پیشنگوئی نے جماعت میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی طرف سے اس وقت اداروں کے درمیان بات چیت کی باتیں کرنے والے لوگ سمجھتے ہیں کہ اگر ان کی جماعت سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کا بیانیہ لے کر آگے بڑھی […]

کیپٹن صفدر نے تمام مقدمات ختم ہونے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے کہا ہے کہ حکومت جانے سے پہلے تمام مقدمات ختم ہو جائیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم پر بنائے گئے مقدمات سیاسی ہیں جن کی کوئی […]

کورونا وائرس پھر بے قابو، سکول دوبارہ بند ہونے کا امکان

کراچی(پی این آئی)سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کورونا کے بعد اب سکول کھلے ہیں لیکن کچھ نہیں پتا کہ دوبارہ کب سکول بند ہو جائیں گے۔ کراچی کے ایک سکول میں طلبہ میں ٹیبلیٹس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب […]

تحریک انصاف آئندہ الیکشن میں کن جماعتوں کیساتھ اتحاد کرنے جارہی ہے؟ بڑی خبر آگئی

حیدر آباد(پی این آئی) جی ڈی اے کے رہنما ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات اور بلدیاتی الیکشن پی ٹی آئی ، جی ڈی اے اور ایم کیو ایم مشترکہ طور پر حصہ لیں گے اور پیپلز پارٹی جو چند […]

close