کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آنے لگی، دنیا بھر میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں پچھلے دو ہفتے سے بھی کم وقت میں تقریباً 25 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور گزشتہ جمعہ کو پہلی مرتبہ ایک دن میں چارلاکھ سے زائد کیسز درج کیے گئے۔پچھلے […]

بتائیں کہ کشمیر کا سودا کس سے اور کتنے میں کیا ؟ سینئر سیاستدان نے حکومت سے سوال کر لیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) نے گلگت بلتستان کے چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر سے وفاقی حکومت کی جانب سے انتخابات سے قبل ہونے والی مبینہ دھاندلیوں اور مداخلت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی حساسیت […]

وزیراعظم عمران خان نے اسرائیل سے متعلق ایک بارپھر واضح اور دوٹوک فیصلہ سناد یا، جرمن میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے دبنگ اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خطے میں بھارت کو اہمیت دینے کا امریکی طرز عمل خامیوں پر مبنی ہے، مقبوضہ کشمیر پر امریکہ سے دونوں ملکوں کے ساتھ یکساں پالیسی کی توقع ہے، بھارت چین، بنگلا دیش، سری لنکا، […]

ادویات کی قیمتوں میں بھاری اضافہ، حکومتی پارٹی کے اراکین بھی پھٹ پڑے، ہمیں دوائیاں سستی کرنا ہو ں گی

ادویات کی قیمتوں میں بھاری اضافہ، حکومتی پارٹی کے اراکین بھی پھٹ پڑے، ہمیں دوائیاں سستی کرنا ہو ں گی۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے ارکان بھی ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر پھٹ پڑے۔پی ٹی آئی رکن اسمبلی نورعالم خان […]

ساتویں، آٹھویں اور نویں جماعت میں سیرت طیبہ کے مضامین شامل کریں گے، وزیر اعظم عمران خان کا قومی سیرت کانفرنس میں اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)ساتویں، آٹھویں اور نویں جماعت میں سیرت طیبہ کے مضامین شامل کریں گے، وزیر اعظم عمران خان کا قومی سیرت کانفرنس میں اعلان،رحمت اللعالمین ﷺ قومی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم ہر سال […]

کچھ پتہ نہیں اسکول کب بند ہو جائیںِ، وزیر تعلیم کا پریشان کن اعلان

کراچی(پی این آئی)کچھ پتہ نہیں اسکول کب بند ہو جائیںِ، وزیر تعلیم کا پریشان کن اعلان،سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہےکہ کورونا کے بعد اب اسکول کھلے ہیں لیکن کچھ نہیں پتہ کہ دوبارہ کب اسکول بند ہو جائیں۔کراچی کے ایک اسکول […]

نواز شریف کی واپسی کیلئے دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا،سابق وزیراعظم کو کب تک واپس لایا جائیگا ؟ وفاقی وزیر کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی واپسی کیلئے پہلے مرحلے میں خط لکھا تھا، ان کی واپسی کیلئے دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔ برطانیہ 15 جنوری سے قبل انھیں پاکستان واپس بھیج دے […]

میں بشریٰ بی بی کے بغیر کچھ بھی نہیں،وزیراعظم عمران خان نے حیران کن انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی ان کی روح کی ساتھی ہیں اور وہ ان کے بغیر کچھ بھی نہیں ہیں۔ جرمن جریدے کو دیے گئے انٹرویو کے دوران وزیر اعظم عمران خان سے سوال […]

عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے فوج پر دبائو ڈالا گیا تو کیا ہو گا؟ سینئر صحافی کامران خان نے اپوزیشن کو وارننگ دیدی

کراچی(پی این آئی)معروف تجزیہ کار اور سینئر صحافی کامران خان نے کہا ہے کہ فوجی لیڈرشپ پرعمران خان حکومت کا تختہ الٹنے میں اپوزیشن کا ساتھ دینے کے لئے فوج مخالف بیانیہ سے دباؤ ڈالنا آگ سے کھیلنا ہے، یہ آگ پاکستان مارکہ جمہوریت کو […]

مریم نواز اور شہباز شریف گروپ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ، مریم نواز نے چچا شہبا ز شریف کو منانے کیلئے اہم فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) نجی ٹی وی اے نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن میں مریم نواز اور شہباز شریف گروپ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز نے اپنے چچا […]

امریکا کا اگلا صدر کون ہو گا؟ وزیراعظم عمران خان نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں اور ٹرمپ غیر روایتی سیاستدان ہیں۔جوبائیڈن رائے عامہ میں مقبول نظر آرہے ہیں لیکن ٹرمپ روایتی سیاستدان نہیں وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت نازی نظریئے پر چلنے والی فاشسٹ ریاست […]

close