سندھ میں نیب کا ایکشن، کرپشن کے ذریعے لوٹے گئے 35 ارب روپے برآمد کیے گئے

کراچی (این این آئی)سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب نے بڑا ایکشن کرتے ہوئے صوبے میں 2 سال کے دوران کرپٹ عناصر کی جانب سے لوٹے گئے 35 ارب روپے برآمد کرلیے۔نیب حکام کے مطابق 35 ارب روپے برآمد کر کے سندھ حکومت […]

ایاز صادق کا متنازع بیان، تھانہ سیکرٹریٹ میں اندراج مقدمہ کیلئے ایک اور درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ( ن) کے سینئر رہنما ایاز صادق کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔ایاز صادق کی طرف سے پارلیمنٹ میں دیئے گئے متنازع بیان کے بعد شہریوں کی طرف سے […]

نواز شریف، شہباز شریف یا حمزہ کو لے آئیں گوجرانوالہ میں ضمانتیں ضبط کرائیں گے، ن لیگی ارکان یونس انصاری نے چیلنج دے دیا

لاہور، ملتان(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن )کے دوا راکین صوبائی اسمبلی نشاط ڈاہا اور یونس انصاری نے کہا ہے کہ ایاز صادق کے متنازع بیان کے بعد سرشرم سے جھک گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کوملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

نامعلوم افراد نے لاہور کی سڑکوں پر ‘میر جعفر میر صادق ،ایاز صادق مودی کایار ، ایاز صادق غدار کے بینرز آویزں کردیئے

لاہور(آئی این پی)نامعلوم افراد نے لاہور کی سڑکوں پر ”میر جعفر میر صادق ،ایاز صادق”اور ”مودی کایار ” ایاز صادق غدار کے بینرز آویزں کردیئے ‘بینرز اور ولیکس پر لیگی رہنما ایاز صادق کی بھارتی پائلٹ ابھی نندن جیسی تصاویر بنائیں گئیں ہیں ۔مسلم لیگ(ن)کے […]

شیخ رشید نے بڑی خبر دے دی،سیاست میں ”ڈائیلاگ ”کا دردوازہ بند نہیں ہوتا،وزیراعظم نے مذاکرات سے انکار نہیں کیا

لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ آخرکار سیاست کا انجام ڈائیلاگ اور مشاورت ہے وزیراعظم مذاکرات سے انکاری نہیں’عمران خان کہیں نہیں جا رہے،ملک مارشل لا کی طرف جا رہا ہے نہ عمران خان اسمبلیاں توڑ رہے ہیں ‘ اپوزیشن […]

ن لیگ سردار ایاز صادق کے ساتھ کھڑی ہو گئی، سردار ایاز صادق کیخلاف منفی اشتہاری مہم چلانے کی شدید مذمت ،حکومت اپنی ناکامی اور نالائقی سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے ، مرکزی قیادت کا اعلی سطحی اجلاس

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت کا اعلی سطحی اجلاس جاتی امراء رائے ونڈ میں منعقد ہوا جس میں ملک کی مجموعی صورتحال اورآئندہ کے حوالے سے لائحہ عمل پر غور کیا گیا ،اجلاس میں پی ڈی ایم کے جلسوں کی […]

ایوبیہ میں انگریزوں کے دور کی تاریخی سرنگ سیاحوں کیلئے دوبارہ کھول دی گئی، یہ ٹنل انگریزوں کے دور کا فن شاہکار ہے اور اس ٹنل کے دونوں اطراف پیدل ٹریک ہے

ایوبیہ (این این آئی)ایوبیہ نیشنل پارک میں برطانوی دور میں تعمیر کی جانے والی تاریخی سرنگ تقریبا 20 سال بعد سیاحوں کے لیے دوبارہ کھول دی گئی ہے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے سوشل میڈیا پر جاری بیان […]

ایاز صادق اپنے موقف پر قائم نہ مجھے حق ہے کسی کو غدار کہوں نہ کسی کو حق ہے مجھے غدار کہے سابق سپیکر قومی اسمبلی کھل کر بول پڑے

لاہور( پی این آئی )سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ہم سب محب وطن پاکستانی ہیں، نہ مجھے حق ہے کہ میں کسی کو غدار کہوں اور نہ کسی اور کو حق ہے کہ وہ […]

ن لیگ میں ابلتا لاوا پھٹ پڑا لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے استعفیٰ دیدیا اچانک فیصلے کے پیچھے بننے والی وجوہات بھی سامنے آگئیں‎

کوئٹہ (پی این آئی ) سابق وزیراعلی بلوچستان ثناء اللہ زہری کو پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے میں نہ بلانے پر مسلم لیگ (ن ) بلو چستان کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ عہدے سے مستعفی ہو گئے ، عبدالقادر بلو چ نے […]

جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب کے باہر ہم پر فائرنگ کرائی، حکومت کا وقت تھوڑا رہ گیا ہے، ن لیگی رہنما کا بڑا الزام

لاہور(آئی ا ین پی ) مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دینا ضروری ہے، ہمارا یزیدیت سے مقابلہ ہورہا ہے، ووٹ کی عزت سے نظام مصطفی کا نظام رائج ہوسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق جشن عید میلاد النبیؓ […]

کورونا، ٹڈی دل اور بارشوں سے متاثرہ افراد کی امداد ،سندھ حکومت کوئی بھی وعدہ پورا نہ کرسکی

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت کورونا، ٹڈی دل، بارشوں سیمتاثرہ افراد اور کاشتکاروں کی امداد کے وعدے بھی پورے نہ کرسکی۔ سندھ کی صوبائی حکومت کی جانب سے عوام کی فلاح اور ان کی امداد کے لیے اعلانات تو بہت کیے جاتے ہیں تاہم […]

close