جنوری میں عمران خان کی حکومت کو گھر بھیجنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد، گلگت ،غذر (پی این آئی)جنوری میں عمران خان کی حکومت کو گھر بھیجنے کا اعلان کر دیا گیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنوری میں اسلام آباد پہنچ کر کٹھ پتلی اور ظالم وزیراعظم کو گھر بھیج دیں گے۔ گلگت […]

وزیر اعظم عمران خان کا ترک صدر کو ٹیلی فون، فرانس کے معاملے پر مشترکہ حکمت عملی پر مشورہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کا ترک صدر کو ٹیلی فون، فرانس کے معاملے پر مشترکہ حکمت عملی پر مشورہ کر لیا گیا، وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ کے دوران زلزلے کے باعث قیمتی جانوں کے […]

پاکستان میں کورونا کی تباہی بڑھنے لگی، 24 گھنٹے میں کتنے نئے کیسز، کتنے جان سے گئے؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا کی تباہی بڑھنے لگی، 24 گھنٹے میں کتنے نئے کیسز، کتنے جان سے گئے؟ جانیئے، کوروناوائرس کے سبب پاکستان میں مزید17 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد6 ہزار823 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ […]

ترقیاتی کاموں کاماسٹر پلان تیار کرلیاگیاہے،بزدار حکومت آئندہ دو سالوں میں کیا کرنیوالی ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

رحیم یارخان(پی این آئی)صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ ضلع بھر کے ترقیاتی کاموں کاماسٹر پلان تیار کرلیاگیاہے، آئندہ دو سالوں میں رحیم یارخان میں ترقیاتی کاموں کا انقلاب برپا ہوگا,حلقہ علاقہ اور شہر سے بالا تر ہوکر پورے ضلع […]

شہباز شریف نے رضا کارانہ طور پر نیب کو گرفتاری دی،صدر ن لیگ کس کی سہولت کاری میں مذاکرات کر رہےہیں؟ بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف ڈی جی نیب کی سہولت کاری میں مذاکرات کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ حسین […]

ترکی زلزلہ، وزیراعظم عمران خان کا ترک صدر سے ٹیلی فونک رابطہ ، بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کا ترک صدر طیب اردوان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ وزیراعظم نے زلزلے میں ہونے والی قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ۔دونوں رہنماؤں کا دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات پراتفاق۔نجی ٹی وی […]

تحریک انصاف کا اپوزیشن کے مقابلے میں تن تنہا میدان میں اترنے کا فیصلہ ، پہلا جلسہ کب اور کہاں ہو گا؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف نے اپوزیشن کے جلسوں کا عوامی طاقت سے مقابلہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، پی ٹی آئی اپنا پہلا جلسہ7 نومبر کو کر ے گی، جلسے میں وزیر اعظم عمران خان بھی شرکت کریں گے۔ ذرائع پی ٹی آئی […]

سعودی عرب سے چھٹی پر آئے پاکستانی اگر واپس نہ جائیں تو کتنےعرصے کی پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا؟ خبردار کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں لاکھوں پاکستانی مقیم ہیں ہر ماہ ہزاروں پاکستانی چھُٹی پر وطن واپس آتے ہیں مگر کسی مجبوری یا نوکری سے دل اُٹھ جانے کے باعث سعودیہ واپس نہیں جاتے ۔ تاہم ان لوگوں کو جان لینا چاہیے کہ چھُٹی […]

مسلم لیگ ملکی قومی سلامتی اور استحکام کیخلاف کام کر رہی ہے، کارکنان کو ن لیگ سے علیحدگی کا مشورہ دیدیا گیا، ن لیگ ٹوٹنے کی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہاہے کہ پی ڈی ایم چوروں کی الائنس ہے ، ہرکسی کے اپنے اپنے مفادات ہیں ،مسلم لیگ ٹوٹ جائیگی ، (ن)لیگ کے قائد نے انڈیا کے میڈیا کو پاکستان کی […]

مسلم لیگ (ن)کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا، نواز شریف کا بیانیہ مسترد، جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ کے بعد ایک اور اہم رہنما نے پارٹی چھوڑ دی

اوکاڑہ(پی این آئی)سابق پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے سردار منصب علی ڈوگر نے پارٹی کے موجودہ بیانیئے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکپتن سے مسلم لیگ […]

موجودہ حکومت کا جانا طے پا گیا، تاریخ بھی بتا دی گئی

غذر/اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام انتخابات 2020میں کٹھ پتلی پارٹی کو شکست دیں گے اور ہم پاکستان میں کٹھ پتلی حکومت کو جنوری 2021میں گھر بھیجیں گے۔ انہوں نے ضلع غذر […]

close