سعودی عرب جانیوالوں کا بڑا مسئلہ حل۔۔وزیراعظم عمران خان نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی کوششوں سے سعودی حکام نے پاکستان سے سعودی عرب کے لیے مزید 21 پروازوں کا خصوصی اجازت نامہ جاری کیا ہے۔ پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پی آئی اے کے سی […]

پاکستان پیپلزپارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کے لئے 18 نشستوں پر اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

گلگت بلتستان(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کے لئے 18 نشستوں پر اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔پی پی پی ہنزہ نگر دو، اسکردو چار، اسکردو پانچ، استور دو، دیامر چار اور غذر دو کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان بعد میں […]

گلگت بلتستان کا الیکشن کس منشور کے مطابق لڑا جائیگا؟ چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے انتخابات میں پارٹی منشورکے ساتھ جانے کااعلان کیا۔ان کاکہناتھاکہ وہ 2018والے منشورکے مطابق الیکشن لڑیں گے اوراس منشورمیں ایک نقطے کی بھی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔انہوں نے منشورکے صفحہ56کاحوالے دیاجس […]

عدالت کا بڑا فیصلہ ، سابق صدر آصف علی زرداری کو بڑا جھٹکا دیدیا

کراچی(پی این آئی)سابق صدر آصف زرداری کی تین ضمنی ریفرنس خارج کرنے کی استدعا احتساب عدالت نے مسترد کر دی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے محفوظ فیصلہ سنایا اور سابق صدر کی جانب سے پارک لین، منی لانڈرنگ اور ٹھٹھہ واٹرسپلائی […]

سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہوں سے متعلق خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے 3 ارب 8 کروڑ روپے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی صدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اسٹیل […]

یہ فیصلےجی ایچ کیو میں نہیں بلکہ پارلیمنٹ میں ہونے چاہیں، مریم نواز مخالفت میں کھل کر سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پارلیمنٹیرینز کی عسکری قیادت سے ملاقات کی مخالفت کر دی۔صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ یہ میٹنگ گلگت بلتستان پر بلائی گئی تھی اور […]

ن لیگی رہنمائو ں کی آرمی چیف سے ایک نہیں بلکہ کتنی ملاقاتیں ہو ئیں اور ملاقاتیں کتنے گھنٹے طویل تھیں؟ساری تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایک نہیں دو ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے رہنماؤں کی […]

تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے وار جاری، 39ہزار میں سے کتنے طلبا میں کورونا کی تشخیص ہو گئی؟تشویشناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں کورونا کے وار جاری ہیں۔تعلیمی اداروں میں مزید بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔39 ہزار سے زائد طلباء کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 81 طلبا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔محکمہ صحت […]

وزیراعظم نیشنل سکیورٹی کی میٹنگز میں نہیں آسکتے تو استعفیٰ دیں،عمران خان سے استعفیٰ طلب کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے بغیر نیشنل سیکیورٹی میٹنگز ہورہی ہیں ، پلوامہ سے لے کر نیشنل سیکیورٹی کے تمام معاملات میں وزیراعظم عمران خان ناکام رہے، نیشنل سیکیورٹی کے مسئلے پر ہم […]

شریف فیملی کو رعایت مل گئی، ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو شہباز فیملی کی شوگر ملوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا، ڈی جی اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری

لاہور(این این آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو شہباز شریف فیملی کی العربیہ سمیت دیگر شوگر ملز کو ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد کریم کی سربراہی […]

گرمی سے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، بارشوں کا نیا سسٹم پنجاب میں داخل۔۔۔محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ستمبر کے آخری ہفتے میں موسم مزید گرم رہنے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ اکتوبر میں بارشوں کا نیا سسٹم پنجاب میں داخل ہوگا جس کے باعث موسم میں تبدیلی رونما ہوگی۔ستمبر اپنا جلوہ دکھانے لگا […]

close