عابد علی کو پچھلے ریپ کیس میں ڈی این اے ثبوت کے باوجود عدالت نے بری کر دیا، معافیاں مانگ مانگ کر تھک گیا ہوں، پارلیمنٹ میں کھڑا کر دیں، ایک ہی دفعہ معافی مانگ لوں،سی سی پی او لاہور

اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق میں موٹروے زیادتی کیس سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ٹول پلازے میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب نہیں ،ٹول […]

لاکھوں ٹن گندم بیرون ملک سے منگوانے کے باوجود دسمبر میں گندم کے بحران کی خبر سنا دی گئی، کسانوں کو گندم کی کاشت پر مراعات دے کر ریزرو بنانا چاہیے تھا، قائمہ کمیٹی تجارت کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی تجارت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دسمبر میں گندم کا بحران آرہا ہے ،کسانوں کو گندم کی کاشت پر مراعات دے کر ریزرو بنانا چاہیے تھا جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری فوڈ سکیورٹی نے کہا ہے […]

اپوزیشن پر شیخ رشید کے الزامات، قائمہ کمیٹی کا اجلاس ، عبد الاکبر چتراتی شیخ رشید اور علی محمد خان پر برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے اجلاس میں جماعت اسلامی کے مولانا عبد الاکبر چتراتی شیخ رشید اور وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان پر پر پڑے اور کہا ہے کہ اپوزیشن پر شیخ رشید نے جو الزامات […]

گرفتاری سے پہلے شہباز شریف نے روسٹرم پر آکر جج کو کیاکہا؟لاہور ہائیکورٹ سے مزید تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی )گرفتاری سے پہلے ن لیگ کے صدراور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف اپنا موقف پیش کرنے خود روسٹرم پر آئے اور کہا کہ 12 سال ٹیکس ادا کرنے کے باوجود ضمانت میں توسیع کیلئے عدالت کیسامنے کھڑا ہوں، کسی کمپنی سے ایک دھیلا […]

طلال چوہدری کے سیاست میں حصہ لینے پر تاحیات پابندی تحریک انصاف نے انتہائی بڑا قدم اٹھا لیا،لیگی رہنما پریشان

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے اپنی پارٹی کی خاتون رکن اسمبلی کو تنگ کرنے پر طلال چوہدری کے سیاست میں حصہ لینے پر تاحیات پابندی عائد کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی ۔ رکن اسمبلی مسرت […]

طلال چوہدری معاملہ، کیس کی کوئی حقیقت نہیں، یہ صرف ایک سیاسی انتقام ہے، حکومت پوائنٹ سکورنگ کر رہی ہے، رانا ثنااللہ جواب گول کر گئے

لاہور(پی این آئی)طلال چوہدری معاملہ، کیس کی کوئی حقیقت نہیں، یہ صرف ایک سیاسی انتقام ہے، حکومت پوائنٹ سکورنگ کر رہی ہے، رانا ثنااللہ جواب گول کر گئے، مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ طلال چوہدری کے معاملے […]

نواز شریف کی تقریر کے بعد ن لیگی منتخب نمائندوں نے رابطے شروع کر دیئے، پی ٹی آئی کی سینئر قیادت نے بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد (پی این آئی)نواز شریف کی تقریر کے بعد ن لیگی منتخب نمائندوں نے رابطے شروع کر دیئے، پی ٹی آئی کی سینئر قیادت نے بھانڈا پھوڑ دیا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ نوازشریف کے بیانیے پر […]

شریف خاندان جھوٹاہے فوج کیخلاف زبان استعمال کرنے پر ن لیگ کے اہم رہنما اپنے ہی قائد کیخلاف پھٹ پڑے ، بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما نشاط ڈاہا نے کہاہے کہ نوازشریف بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اسی لئے فوج کیخلاف ایسی زبان استعمال کی ،سابق وزیر اعظم نے فوج کیخلاف جو زبان استعمال کی وہ کسی نے آج تک نہیں کی ۔نجی ٹی […]

گرمی کا آخری پڑاؤ، عوام تیاری کر لیں محکمہ موسمیات نےبارشوں کی نویدسنا دی

اسلام آباد (پی این آئی )گرمی سے ستائے عوام کیلئے بری خوشخبری آگئی ، رواں ہفتے بارشوں کا امکان ۔ محکمہ موسمیات نے پنجاب کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ گرمی کا آخری پڑاؤ، محکمہ موسمیات کے مطابق ستمبر کا […]

لاہورموٹر وے کیس ،مرکزی ملزم عابدملہی کی گرفتاری ۔۔ پنجاب حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہورموٹروے کیس کی تفتیش جاری ہے، کیس کا ایک ملزم گرفتار جبکہ دوسرا فرار ہے، اس کیس کو حل کرنا پنجاب حکومت اور پولیس کے […]

close