پاکستان پر سخت پابندیاں عائد ہونے کا خدشہ، عالمی ادارے نے تین ماہ کی وارننگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) ایوی ایشن سے متعلق بین الاقوامی ادارے انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (اکاؤ) نے پاکستان میں سول ایوی ایشن کے ضروری حفاظتی اقدامات پر خدشات کا اظہار کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی سول ایوی ایشن حکام عالمی تنظیم کے […]

گلگت بلتستان کا اگلا وزیراعلیٰ کون ہو گا؟ متحدہ اپوزیشن نے تحریک انصاف کے امیدوار کے مقابلے میں کس کو میدان میں اتار لیا؟

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان میں وزیراعلی کا انتخاب پیر کے روز ہوگا۔ تحریک انصاف نے بیرسٹر خالد خورشید کو وزیر اعلی کے لئے نامزد کیا ہے جبکہ امجدحسین ایڈووکیٹ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیراعلٰی گلگت بلتستان کے امیدوارہیں۔ریٹرنگ آفیسر کے مطابق وزیراعلی […]

سابق وزیراعظم کی حالت اچانک تشویشنا ک ہو گئی، آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی )سابق وزیراعظم ظفراللہ خان جمالی کی طبیعت ناساز ہوگئی جنہیں اے ایف آئی سی ہسپتال کےآئی سی یو منتقل کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم ظفراللہ خان جمالی کی طبیعت ناساز ہوگئی […]

مقابلہ اسمبلیوں میں ہوتا ہے، شور مچانے اور جلسے جلوسوں سے نہیں، پرویز خٹک

نوشہرہ (پی این آئی)وفاقی وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مقابلہ اسمبلیوں میں ہوتا ہے، شور مچانے اور جلسے جلوسوں سے حکومتیں نہیں جاتیں۔پرویز خٹک نے کہا کہ اپوزیشن باز آجائے، ملک کو انتشار کی طرف لے کر نہ جائے۔انہوں نے کہا کہ […]

اپوزیشن کا ملتان جلسہ کیوں روکا جا رہا ہے حیران کن وجہ منظر عام پر آگئی

لاہور (پی این آئی)اپوزیشن کا ملتان جلسہ کیوں روکا جا رہا ہے ؟ حیران کن وجہ منظر عام پر آگئی،سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ میری اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملتان جلسہ نہ روکا جائے یہ […]

حکومت نے کورونا کو سیاسی وائرس بنادیا، اسد عمر نے جلسہ کیا، اگر غلط کیا تھا تو انہیں گرفتار کیوں نہیں کیا؟ سراج الحق

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے کورونا کو سیاسی وائرس بنادیا، اسد عمر نے جلسہ کیا، اگر غلط کیا تھا تو انہیں گرفتار کیوں نہیں کیا؟ سراج الحق،امیر جماعت اسلامی سراج الحق کاکہنا ہےکہ حکومت نے کورونا کو سیاسی وائرس بنادیا، گزشتہ روز سکھر میں وفاقی […]

وزیراعظم عمران خان تینوں مسلح افواج کے سربراہوں اور وفاقی وزراء کے ساتھ کہاں پہنچ گئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان تینوں مسلح افواج کے سربراہوں اور وفاقی وزراء کے ساتھ کہاں پہنچ گئے؟ وزیر اعظم عمران خان نے قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز کے خلاف آئی ایس آئی کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی تعریف کی ہے۔ اتوار کو وزیر […]

ملتان جلسہ ، رانا ثنا ء اللہ نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) ملتان جلسہ ، رانا ثنا ء اللہ نےبڑا اعلان کر دیا، رانا ثنا اللہ نے کہاکہ جلسہ قلع کہنہ قاسم باغ پر ہوگا ،تمام قیادت وہاں پرپہنچے گی انشاء اللہ ہر طرف میدان گرم ہوگا ۔ مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا […]

چھوٹے کاروباری افراد کے لیے بڑی خبر حکومت کا ریلیف دینے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)چھوٹے کاروباری افراد کے لیے بڑی خبر،حکومت کا ریلیف دینے کا فیصلہ، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چھوٹے کاروباری افراد کے لیے بڑا اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے […]

اگلی دفعہ وزیر بھی نہیں بنے گا ، عثمان بزدار سے متعلق سینئر تجزیہ کار کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(پی این آئی) اگلی دفعہ وزیر بھی نہیں بنے گا ،عثمان بزدار سے متعلق ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف،)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ میری اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملتان جلسہ نہ روکا جائے یہ […]

ملکی معاملات ٹھیک کرنے کا طریقہ پوچھنے پرشہباز شریف کا صحافی کو کرارا جواب

لاہور(پی این آئی)ملکی معاملات ٹھیک کرنے کا طریقہ پوچھنے پرشہباز شریف کا صحافی کو کرارا جواب،اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کا ہر شعبہ تباہی کے دہانے پر ہےملکی معاملات ٹھیک کرنے کا طریقہ پوچھنے پر صحافی کو کہا پہلے ضمانت کرائیں […]

close