سابق صوبائی وزیر کورونا کا شکار ہو کر انتقال کرگئے

کراچی(پی این آئی)سابق صوبائی وزیرتجارت اورمتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق ممبرعادل صدیقی کورونا کے باعث نجی اسپتال میں انتقال کر گئے،عادل صدیقی گزشتہ دو روز سے کراچی کے اسپتال میں زیر علاج تھے اور کرونا وائرس میں مبتلا تھے،ان کی عمر57برس تھی۔تفصیلات […]

کرپشن، لوٹ مار اور ٹکے ماری بچانے کیلئے اپوزیشن اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، پی ٹی آئی لیڈر

لاہور(آئی این پی) وزیرکالونیزوجیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمولشنگ موومنٹ ملک دشمنی کی تمام حدیں پھلانگ چکی ہے۔ اتوار کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کرپشن، لوٹ مار اور ٹکے ماری بچانے کے لیے اپوزیشن اوچھے […]

اب ہوگا دمادم مست قلندر مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم تحریک میں جان ڈالنے کیلئے نیا حربہ استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا،حکمت عملی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ جنگ میں فاروق اقدس کی شائع خبر کے مطابق مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل جماعتوں نے اس بات پر مکمل اتفاق کیا ہے کہ اگر اپوزیشن کی تحریک کو طاقت کے […]

سلیکٹڈ اپنی نااہلی چھپانے کیلئے عوام سے جنگ پر آمادہ ہے تو جان لے کوئی عوام سے جنگ نہیں جیت سکتا، مریم نواز

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ایک پرامن تحریک ہے جس کا مقصد حقیقی جمہوریت، ووٹ کی عزت، بنیادی حقوق کی بحالی اور مہنگائی سے چھٹکارا ہے مگر سلیکٹڈ اپنی نااہلی چھپانے […]

آصف زرداری کا شہباز شریف کو ٹیلیفون، والدہ کے انتقال پر تعزیت کی

لاہور( این این آئی)سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو ٹیلیفون کر کے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ آصف زرداری نے کہا کہ مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں،دکھ کی اس گھڑی […]

سندھ حکومت نے سندھ ہائیکورٹ کی طرف سے ہاریوں کے حق میں دیئے گئے تاریخی فیصلے پر عملدرآمد کرانے کے بجائے اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

حیدرآباد(این این آئی)سندھ حکومت نے سندھ ہائیکورٹ کی طرف سے ہاریوں کے حق میں دیئے گئے تاریخی فیصلے پر عملدرآمد کرانے کے بجائے اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے، سندھ حکومت کا یہ اقدام ہاری دشمنی ہے جس کے خلاف سندھ بھر میں تحریک […]

لاک ڈائون پر اپوزیشن سے مشاورت ہونی چاہیے، 70 سالوں سے عوام کے خواب پورے نہیں ہو رہے، حکومت کو بہتری کے لئے اپنا طریقہ کار بدلنا ہو گا ، (ن) لیگی رہنما کی نجی ٹی وی سے گفتگو

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سینیٹر مصدق ملک نے کہا کہ پی ڈی ایم عوام کا مقدمہ لڑ رہی ہے،لاک ڈائون پر اپوزیشن سے مشاورت ہونی چاہیے ۔حکومت کو بہتری کے لئے اپنا طریقہ کار بدلنا ہوگا ۔ 70 سالوں […]

حکومت نے میٹروبس سروس بند کرنے کا اعلان کر دیا

ملتان (پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کے باعث انتظامیہ نے ملتان میں میٹرو بس سروس بند رکھنے کا اعلان کردیا۔پی ڈی ایم کی جانب سے ہر صورت کل قلعہ کہنہ قاسم باغ میں جلسے کا اعلان کیا گیا ہے جس […]

حکومت نے کورونا ویکسین کیلئے کتنے ملین ڈالر ز مختص کر دیئے؟ پاکستانیوں کو آگاہ کردیا گیا

پشاور(پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ حکومت نے کورونا ویکسین کے لیے 150 ملین ڈالر مختص کردیے ہیں۔پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا کی ویکسین اور اس سے جڑے دیگر […]

فیصل جاوید کا اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو سیاسی تحریک ماننے سے ہی انکار

اسلام آباد(پی این آئی) فیصل جاوید کا اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو سیاسی تحریک ماننے سے ہی انکار،تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو سیاسی تحریک ماننے سے ہی انکار کردیا۔ایک بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ […]

میری دلہن کہاں سے ہو گی؟ بلاول بھٹو نے آخرکار اشارہ دیدیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ وہ جمہوریت نہیں جس کیلئے بے نظیر بھٹو نے اپنی جان قربان کی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ اگر میں وزیراعظم بنا تو بے نظیر بھٹو انکم سپورٹ پروگرام […]

close