اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے ثناءاللہ زہری کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت دے دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جنرل (ر)عبد القادر بلوچ اور ثناء اللہ زہری […]
لاہور(این این آئی)نصاب کی تیاری میں خامیاں، قواعد و ضوابط پر عمل نہ کرنے پر ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے 15 نومبر کو ہونے والا ایم ڈی کیٹ امتحان منسوخ کر دیا گیا، پاکستان میڈیکل کمیشن امتحانی عمل میں خامیاں […]
کراچی(این این آئی) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات سول ایوی ایشن اتھارٹی کے چھ ملازمین کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق شہر قائد میں واقع جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے […]
پشاور(پی این آئی) پشاور سے عمرہ فلائٹ شروع کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے ۔ گاگا کے اعلامیہ کے مطابق سعودی ائیر لائن کے علاوہ دیگر ائیر لائنز کو بھی سعودی عرب کے مختلف شہروں تک پروازیں چلانے کی اجازت ہو گی، تمام ائیر لائنز […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایرانی قیادت کی جانب سے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان کے موقف کی حمایت کا عزم۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی […]
کراچی(این این آئی)صوبائی محکمہ اسکول ایجوکیشن نے کورونا ایس او پیز کے نام پر سائلین کے لیے محکمہ میں آنے پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کردی ہے۔سندھ سیکریٹریٹ تغلق ہائوس میں پہلی منزل پر قائم محکمہ اسکول ایجوکیشن کے دفاتر کی راہداری میں موجود آہنی […]
کراچی(این این آئی)پاکستان ریلوے نے ایک بار پھر کورونا وائرس سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی ہے۔پاکستان ریلوے نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس کے مطابق ریلوے دفاتر میں سائلین اور عام افراد کے داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا اعلان کرتے ہوئے ترجمانوں کو ہر محاذ پر اپوزیشن کا مقابلہ کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ حکومتی ترجمان قومی بیانیے پر فرنٹ فٹ پر آکر کھیلیں ، اپوزیشن […]
گلگت(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز نے کہاہے کہ گلگت بلتستان انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی ضرورت پڑی تو یہ مقامی سطح کے رہنما دیکھیں گے،پی ڈی ایم میں مختلف جماعتیں سب کا اپنا منشور ہے ، چند چیزوں پر اتفاق […]
لاہور ( پی این آئی) سی سی پی او لاہور نے انچارج انویسٹیگیشن تھانہ نواب ٹاؤن کو ہتھکڑیاں لگوا کر سی سی پی او آفس میں ہی قید کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق سی سی پی او لاہور نے عدالت میں ملزمان کا ریمانڈ نہ […]
گلگت (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)اور پاکستان پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کے انتخابات کو شفاف بنانے کا مطالبہ کردیا اور کہاکہ اس انتخابی عمل میں شفافیت نہ ہونے کے گہرے منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں،گلگت بلتستان کے انتخابی عمل میں وفاقی حکومت کی مداخلت […]