چچا بھتیجے اور ماموں بھانجے کی سیاست نے ملک و قوم کے 73سال ضائع کر دئیے، سراج اؒلحق اسٹیبلشمنٹ کی سرپرستی سے اقتدار میں آنے والے قومی امنگوں کے مطابق فیصلے نہیں کر سکتے

پشاور (این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ عوام کے مسائل اس وقت حل ہوں گے جب عوامی نمائندے ایوانوں میں پہنچیں گے، اب تک جاگیرداروں ، وڈیروں اور سرمایہ داروں کے نمائندے ہی اسمبلیوں میں پہنچتے رہے ہیں، جمہوریت […]

ن لیگ کےبہت سے لوگوں نے فیصلہ کیا ہےکہ وہ اس بیانیے کے ساتھ نہیں چل سکتے ہیں ن لیگ سے الگ ہونے والے بڑے لیڈر کا اعلان

کوئٹہ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی اختیار کرنے والے ثنا اللہ زہری نے کہا ہے کہ میاں صاحب نے غیروں کے لیے اپنوں کو ذلیل کردیا۔ایک انٹرویومیں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری نے کہا کہ نواز شریف کے بیانیے کی وجہ […]

بلوچستان سے تیل نکل آیا، زیارت بلاک سے خام تیل کی تجرباتی پیداوار کا آغاز ہو گیا

کراچی (این این آئی) پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ(پی پی ایل) نے بلوچستان میںزیارت بلاک سے تیل کی تجرباتی پیداوار شروع کردی ہے ۔پی پی ایل کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو ارسال کئے گئے ایک مکتوب میںبتایا گیا ہے کہ زیارت بلاک سے تیل […]

شادی ہالز بند کرنے کے خلاف ڈی چوک پر د ھرنے دینے کا اعلان،صدرعارف علوی، وفاقی وزراء اسد عمر ، علی زیدی اور حکومتی لوگوں کے گھر کے باہر دھرنا دینگے

کراچی (این این آئی) کیٹرز اینڈ ڈیکوریٹرز ایسوسی ایشن نے بینکویٹ اور شادی ہالز بند کرنے کے خلاف ڈی چوک پر د ھرنے دینے کا اعلان کردیا ہے۔ ہم وزیراعلیٰ ہائوس یا گورنر ہائوس نہیں جائیں گے بلکہ اس بار ہم صدر مملکت عارف علوی، […]

شادی تقریبات کی وجہ سے کرونا تیزی سے پھیل رہا ہے، مشکل اور سخت فیصلے کرنا ہوں گے ورنہ صورت حال بہت خراب ہوسکتی ہےذمہ دارترین حکومتی شخصیت نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ شادی تقریبا ت کی وجہ سیکرونا تیزی سے پھیل رہا ہے، اب ہمیں مشکل اور سخت فیصلے کرنا ہوں گے ورنہ صورت حال بہت خراب ہوسکتی ہے۔ڈاکٹر فیصل […]

آئی جی سندھ کے اغوا کا معاملہ،وزیراعظم کے کہنے پر ہی آرمی چیف نے بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ کیا ، سینئر سیاسی شخصیت کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مزار قائد کی بے حرمتی کے واقعے کے بعد وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر ہی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ کیا تھا۔انہوں […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے کوئی ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتا ہے ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر احتساب شہزاد […]

ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن، پچھلے چار مہینوں میں قرضو ں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، وزیراعظم نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے قرضوں میں پچھلے چار مہینوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، حکومتی کوششوں سے 17 سال بعد کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا،ڈ الر کے مقابلے میں ہماری کرنسی میں استحکام آرہا ہے، بہت […]

وزیراعظم عمران خان کا صبر ٹوٹ گیا، کرپٹ افسران کیخلاف کریک ڈائون شروع ،خصوصی حکم جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں کرپٹ افسران اور کالی بھیڑوں کیخلاف کاروائی کا فیصلہ کرلیا ہے، کرپٹ افسران کیخلاف کاروائی کا ٹاسک محکمہ اینٹی کرپشن کو سونپ دیا گیا ہے، وزیراعظم نے کرپٹ افسروں کے خلاف کیسز کی تفصیلات بھی طلب […]

چینی اسکینڈل، وزیراعظم کے معاون خصوصی نے جہانگیر ترین کیخلاف کارروائی کا عندیہ دیدیا

لاہور(پی این آئی) معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ چینی اسکینڈل میں ملوث سب کے خلاف کاروائی کی جائے گی، جہانگیرترین کا واپس آنا کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں، سب کیخلاف بلاامتیاز کاروائی کی جائے گی، ابھی نیب شوگر اسکینڈل کی […]

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے خصوصی فنڈز جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے فنڈ جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے کورونا ویکسین […]

close