وہ سرکاری ادارہ جس کے ساڑھے چار ہزار ملازمین کو برطرف کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان سٹیل ملز کے 4 ہزار544 ملازمین کو برطرف کردیا گیا۔ترجمان سٹیل ملز کے مطابق پے گروپ 2، 3، 4 اور جے اوز کو نوکریوں سے برخاست کیا گیا ہے جبکہ اسسٹنٹ منیجر اور ڈویژنل منیجر کو بھی برطرف کردیا […]

انگوٹھیاں پہنا دی گئیں، بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری کی منگنی ہو گئی، بلاول شریک نہیں ہو سکے، زرداری ہسپتال سے آئے

کراچی (پی این آئی) سابق وزیر اعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو، سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹو زرداری کی محمود چوہدری کے ساتھ منگنی ہوگئی۔بلاول ہاؤس کراچی میں منعقد کی جانے والی […]

نیب نے شریف خاندان کی چوہدری شوگر ملز کے خلاف تحقیقات شروع کردیں، ابوظہبی اور دبئی میں واقع دفاتر کو نوٹس ارسال کردیئے گئے

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے شریف فیملی کی چوہدری شوگرملز کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔نیب کے مطابق چوہدری شوگر ملز میں نوازشریف، مریم صفدر اور دیگر کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا گیا ہے جبکہ تحقیقات اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ […]

معیشت کے میدان سے بڑی خبر ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے کتنے کروڑ ڈالر کا قرض منظور کر لیا؟

اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرض منظور کر لیا۔اے ڈی بی کی جانب سے جاری سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ منظور 30 کروڑ ڈالر سے پاکستان میں مائیکرو اکنامک […]

گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کا نام فائنل کرلیا گیا، نام کی منظوری وزیراعظم کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کیلئے خالد خورشید کا نام فائنل کرلیا گیا ہے ،خالد خورشید کے نام کی منظوری وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں دی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی […]

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو جیل سے کتنے روز کے لیے پیرول پر رہا کیا گیا؟

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ(ن) کے صدر شہبازشریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو 5 روز کیلئے پیرول پر رہا کیا گیا ۔ شہبازشریف اور حمزہ شہبازشریف کی پیرول پر رہائی 27نومبر سے 1دسمبر تک ہوگی ۔پنجاب حکومت نے پاکستان […]

شہباز، حمزہ کو پیرول پر رہا، ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے، والدہ کو ہفتے کے روز سپرد خاک کیا جائیگا

لندن /لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی والدہ کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ہفتہ کے روز سپرد خاک کیا جائے گا ، مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور […]

پی ڈی ایم کے عہدیداروں کی پکڑ ڈھکڑ شروع کر دی گئی، ضلعی انتظامیہ نےجلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

ملتان (آئی این پی ) ملتان میں ضلعی انتظامیہ نے کورونا کو جواز بنا کر پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے، اپوزیشن جماعتوں کی ضد کی وجہ سے پولیس نے پی ڈی ایم کے عہدیداروں کی پکڑ ڈھکڑ […]

آج کا دن بہت جذباتی ہے، یہ صرف شروعات ہے، ہم سب کورونا کے بعد ملکر خوشیاں منائیں گے، بختاور بھٹو کا پیغام

کراچی(آئی این پی ) سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو نے کہا ہے کہ آج کادن بہت جذباتی ہے، یہ صرف شروعات ہے ہم سب کورونا کے بعد ملکر خوشیاں منائیں گے۔ جمعہ کو سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور […]

پیپلز پارٹی نے ملتان جلسے میں آصفہ بھٹو زرادری کو لانچ کردیا، بلاول بھٹو آن لائن اور مریم نواز شریف کاجلسے میں خطاب ہو گا

ملتان(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما وسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت کی رکاوٹوں کے باوجود پی ڈی ایم کا جلسہ ہرصورت قلعہ کہنہ قاسم باغ میں ہی ہو گا جس میں آصفہ بھٹو زرادری اور مریم نواز […]

سرکلر ٹرین کب تک چلے گی؟ فیز ون کی آمدن اخراجات کے آدھی سے کم، یومیہ لاکھوں کا نقصان

کراچی(آئی این پی ) کراچی سرکلر ٹرین فیز ون کی آمدن اخراجات سے نصف بھی نہیں، جس کے باعث ریلوے کو یومیہ لاکھوں روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خسارے کا شکار پاکستان ریلوے کو مزید نقصان ہورہا ہے، پاکستان ریلوے نے 7 […]

close