پارٹی میں اختلاف رائے سے متعلق بیرسٹر علی ظفر کا بڑا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر علی ظفر نے تسلیم کیا ہے کہ کل ڈی چوک پر احتجاج کے معاملے پر پارٹی میں اختلاف رائے ہے۔ بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ ان سمیت ایک رائے یہ ہے کہ پاکستان میں مہمان […]

موسم سرما کیلئے اسکولز کے اوقات کارتبدیل ،نوٹیفکیشن جاری

محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کیلئے اسکولز کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ لاہور سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما کے اوقات کار کا اطلاق 15 اکتوبر سے31 مارچ 2025 تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما میں اسکولز پیر سے […]

عمران خان سے جیل میں سہولیات واپس لے لی گئیں؟ بڑادعویٰ

عمران خان سے متعلق زیر گردش افواہوں پر جیل انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا۔ عمران خان سے تعلق سے متعلق زیر گردش افواہیں بے بنیاد ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کو جیل مینول کے تحت تمام سہولیات دستیاب ہیں۔ذرائع نے یہ بھی […]

شرجیل میمن کی تنخواہ کیا اورآمدنی کتنی ؟جانیں

سندھ کے سینئر وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی( پی پی ) کے رہنما شرجیل انعام میمن نے بطور وزیر ملنے والی تنخواہ او ر مراعات کا انکشاف کیا ہے۔رواں برس اپریل میں شرجیل انعام میمن کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپا گیا تھا اس کے […]

پاکستان کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک کی نئی کنٹری ڈائریکٹر تعینات

پاکستان کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی نئی کنٹری ڈائریکٹر کی تعیناتی کردی گئی۔اے ڈی بی کے اعلامیے کے مطابق نئی ڈائریکٹر ژیاؤ چن فان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، خاتون کا تعلق نیوزی لینڈ سے ہے۔ کنٹری ڈائریکٹر نے عہدہ […]

حکومت کا 24 اداروں کی نجکاری کرنے کا پلان سامنے آگیا

وفاقی حکومت کا5 سالہ نجکاری پلان سامنے آگیا جس میں 24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی۔وفاقی حکومت کی طرف سے سرکاری اداروں کی نجکاری سے متعلق 5 سالہ پلان سامنے آگیا ہے جو 2024 تا 2029 تک کے لئے ہے۔ وفاقی کابینہ کی منظوری […]

عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کرا دی گئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات اور 15 اکتوبر کے احتجاج سے متعلق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطے ہو گئے۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے گزشتہ رات چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان سے […]

ایس سی او کانفرنس، کیا پاک بھارت براہ راست ملاقات بھی ہو گی؟

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ بھارتی وزیر خارجہ نے باہمی ملاقات کی درخواست نہیں کی اور نہ پاکستان نے ایسی کسی ملاقات کی پیشکش کی۔ اسحاق ڈار نے کہا پاکستان 27 سال بعد کسی بڑے ایونٹ کی میزبانی کررہا ہے، […]

مولانا فضل الرحمان کہاں پہنچ گئے؟

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ٹنڈو الہٰ یار پہنچ گئے۔ انہوں نے رات کو پیپلز پارٹی کے رہنما سید علی نواز شاہ رضوی کے گھر قیام کیا۔مولانا فضل الرحمٰن نصر پور میں میڈیا ٹاک کریں گے۔جے یو آئی […]