پارا چنار(آئی این پی)خیبر پختونخوا کے علاقے پارا چنار میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں مکان کی چھت گرنے سے 8افراد جاں بحق جبکہ 30سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔حادثہ پارا چنار میں سرحدی علاقے پیواڑ میں پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے […]
مینگورہ(آئی این پی)خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زمین ہلنے سے لوگوں میں خوف وہراس پیدا ہو گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل […]
مانسہرہ (آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب تک یہ جعلی حکومت ہمارے سروں پر سوار ہے یہ ملک نہیں چل سکتا ،جب تک یہ جعلی حکومت ہے آپ کا ووٹ چوری ہوتا رہے گاِِِ،نوز شریف کے نعرے […]
کراچی(آئی این پی ) سٹی کورٹ نے کیپٹن (ر)صفدر کیخلاف مزار قائد کی بے حرمتی کا مقدمہ سی کلاس قرار دے کر خارج کر دیا۔ پولیس نے مقدمے کا بی کلاس چالان پیش کیا تھا۔ عدالتی آرڈر میں کہا گیا کہ مدعی مقدمہ کی جائے […]
پشاور(آئی این پی ) وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ کورونا سے زیادہ متاثرہ ضلع مانسہرہ میں نون لیگ کا جلسہ افسوسناک ہے، رک جائیں اور لیڈر شپ کا مظاہرہ کریں، انسانی جانوں اور معیشت کو خطرے میں نہ ڈالیں۔ تیمور […]
اسلام آباد (آئی ا ین پی ) نیب نے احتساب عدالت میں احسن اقبال کے خلاف کرپشن ریفرنس دائر کردیا۔ ریفرنس کے متن میں کہا گیا ہے کہ احسن اقبال نے ناروال سپورٹس سٹی منصوبے میں اختیارات کا ناجائز استعمال کیا، حسن اقبال نے وفاقی […]
اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے صوبائی حکومت کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا انتباہ دیا اور کہا کہ 14 ماہ گزر […]
اسلام آباد (پی این آئی )ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی 9زندگیاں ایک معمہ ہیں، اُن کے پاس کیا گیدڑ سنگھی ہے کہ وہ پاتال میں گر کر پھر سے عروج کی طرف گامزن ہو جاتی ہیں۔ کیا گوٹیاں لڑاتی ہیں کہ بند دروازے کھل جاتے […]
کراچی (پی این آئی )پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم بہادر آباد مرکز را کے پیسوں سے بنا ہے ، جو نام، جھنڈا، نشان بانی متحدہ کے استعمال میں ہے وہی ایم کیو ایم پاکستان کر رہی […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں ملک دشمن عناصر کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کوئٹہ کا دورہ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک دشمن عناصر بلوچستان میں دہشت گردی اور افراتفری کو ہوا دے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا کی لہر میں تیزی، 24 گھنٹے میں کتنے افراد کو نشانہ بنا ڈالا؟، پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 208 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 63 ہزار 380 ہوگئی […]