1990کے بعد بننے والی حکومتیں کرپشن کی سہولت کار بنیں، عمران خان واحد وزیراعظم ہیں جنہوں نے اس سٹیس کو توڑا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ 1990کے بعد بننے والی حکومتیں کرپشن کی سہولت کار بنیں، عمران خان واحد وزیراعظم ہیں جنہوں نے اس سٹیس کو توڑا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں شبرزیدی نے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ […]

وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کی تعداد51 ہوگئی، کتنے منتخب اور کتنے غیر منتخب اراکین شامل ہیں؟

اسلام آ باد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کی تعداد51 ہوگئی ہے۔وفاقی کابینہ میں19غیر منتخب شخصیات بھی شامل ہیں۔کل 16 میں سے دو منتخب معاون خصوصی علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر کو وفاقی وزیر یا وزیر مملکت کے برابر عہدوں […]

اگر صورتحال خراب ہوئی تو اسکول بند بھی کیے جا سکتے ہیں، صوبائی وزیر تعلیم نے عندیہ دیدیا

کراچی (پی این آئی) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ اسکول بند نہ کرنا ہماری ضد نہیں۔اگر صورتحال خراب ہوئی تو اسکول بند بھی کیے جا سکتے ہیں۔نجی ٹی وی چینل ست گفف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا کی روک […]

پاکستان میں گرمیوں سے پہلے ویکسین کی بڑی مقدار میں دستیابی ممکن نہیں، وجہ بھی بتا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گرمیوں سے پہلے ویکسین کی بڑی مقدار میں دستیابی ممکن نہیں۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ […]

عمران خان کی منصوبہ بندی کام کر گئی ، بھارت اور بنگلہ دیش کو ملنے والے آرڈرز پاکستان کو ملنا شروع ہو گئے ، شاندار خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم کی ملکی انڈسٹری کے فروغ کے لیے پالیسیاں کامیاب ہو گئیں۔ بنگلہ دیش اور بھارت کو ملنے والے آرڈرز پاکستان کو ملنا شروع ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق ملکی معیشت کے حوالے سے زبردست خوشخبری سامنے آئی ہے۔ […]

کورونا کی دوسری لہر کے وار، پاکستان میں اموات کی تعداد میں خوفناک اضافے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اس بار کورونا سے زیادہ پاکستانی مر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی دوسری لہر کے وار پاکستان پر شدت کے ساتھ جاری ہیں۔اس بار […]

کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، ایک اور صوبائی حکومت نے اسمارٹ لاک ڈائون لگانے کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی) ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافے کے بعد صوبہ بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان نے صوبے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر […]

ممبران اسمبلی عمران خان سے ناراض ہو گئے، وزیراعظم کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے کئی ممبران اسمبلی کے وزیراعظم عمران خان سے ناراض ہونے کا انکشاف ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان […]

تیس سیکنڈز میں کورونا وائرس کو ختم کرنے والا طریقہ دریافت کر لیا گیا

انگلینڈ (پی این آئی) لیبارٹری میں کیے گئے ایک تجربے کی بنیاد پر نئی سائنسی تحقیق سامنے آئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ ماؤتھ واش سے تیس سیکنڈ میں کورونا وائرس کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ ابتدائی تحقیق میں کلینیکل ٹرائل کے ذریعے […]

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر خطرناک ثابت ہوسکتی ہے، وزیراعظم عمران خان نے خبردار کر دیا

فیصل آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ […]

کورونا وائرس کی واپسی، تعلیمی ادارے24 نومبر سے 31 دسمبر تک بند رکھے جائیں، وفاقی وزارت تعلیم نے مراسلہ تیار کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزرات تعلیم نے تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے مراسلہ تیار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومتوں کو بھجوائے گئے مراسلے میں تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے مختلف تجاویز پیش کی گئی ہیں ۔ وزارت […]

close