انڈور تقریبات پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(پی این آئی)انڈور تقریبات پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری، کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اموات کی وجہ سے حکومتِ پنجاب نے شادی ہالز کے اندر تقریبات پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے یہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے […]

الحمد اللّہ میرا کورونا ٹیسٹ منفی آگیالیکن عامر لیاقت حسین کی کرونا سےحالت کیسی ہے ؟ سیدہ طوبی عامر کا اہم پیغام جاری

کراچی (این این آئی)گزشتہ دنوں عالمی وباء کورونا وائرس کی دوسری لہر کا شکار ہونے والی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی اہلیہ سیدہ طوبیٰ عامر کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔اس حوالے […]

کورونا کا پھیلائو، اسلام آباد کے مزید 7 تعلیمی ادارے سیل کر دیے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کا پھیلائو، اسلام آباد کے مزید 7 تعلیمی ادارے سیل کر دیے گئے، دنیا بھر کی طرح پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں آئے روز شدت آ رہی ہے۔ کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر اسلام آباد کے مزید 7 […]

کورونا کی دوسری لہر، 24 گھنٹوں ے دوران ڈھائی ہزار سے زائد افراد کورونا کا شکار، اور 36 افراد جان سے گئے

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا کی دوسری لہر، 24 گھنٹوں ے دوران ڈھائی ہزار سے زائد افراد کورونا کا شکار، اور 36 افراد جان سے گئے، پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید36 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 2 ہزار738 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل […]

آج سے کراچی سرکلر ریلوے کا باقائدہ آغاز ہو گیا، کرایہ کتنا ہو گا؟ جانئے

کراچی (پی این آئی)آج سے کراچی سرکلر ریلوے کا باقائدہ آغاز ہوگیا، کرایہ کتنا ہو گا ؟ جانئے، کراچی سرکلر ریلوے کا باقائدہ آغاز ہوگیا، ٹرین سٹی اسٹیشن سےصبح 7 بجے پپری کے لیے روانہ ہوگئی اور پپری اسٹیشن سے بھی صبح 7 بجے ٹرین […]

کورونا کی دوسری لہر، محکمہ تعلیم نے سالانہ امتحانات ملتوی کردئیے

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے کورونا کی دوسری لہر کے باعث صوبے بھرمیں نومبر کے اواخر میں ہونے والے سالانہ امتحانات ملتوی کردئیے، اب صوبے میں پہلی سے مڈل تک کیسالانہ امتحانات 10مارچ سے منعقد ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سیکریٹری تعلیم […]

پی آئی اے نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

راولپنڈی(پی این آئی ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے ) نے مسافروں اور عملے کے درمیان رابطہ کو محدود کرنے کے لیے ملکی اور بین الاقوامی پروازوں کے دوران گرم مشروبات پیش کرنے کے سلسلے کو ترک کردیا ہے اور اب مسافروں کو پہلے […]

چوہدری نثار نے سابق آرمی چیف راحیل شریف کا دعویٰ مسترد کر دیا، کوئی پیشکش نہیں کی گئی تھی، واضح اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ اور سینئیر سیاستدان چودھری نثار علی خان نے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو مدت ملازمت میں توسیع دینے کے حوالے سے کیا جانے والا دعویٰ مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ اور […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کی قیمت کیا ہو گی؟ ایک شخص کو ویکسین لگوانے کیلئےکیا کرنا ہو گا؟ حکومت نے بڑا علان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے شہریوں کو کورونا وائرس کی مفت ویکسین لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے پارلیمانی سیکرٹری قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا تھا کہ چار سے پانچ عالمی کمپنیوں سے کورونا ویکسین […]

عمران خان نے میڈیا کو بھی دبایا، عدلیہ کو بھی دبایا، اسٹیبلشمنٹ کو بھی دبایا، سینئر صحافی پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے کہا کہ اب سے پہلے جتنے بھی وزیراعظم رہے ہیں انہیں توہین عدالت یا کسی بھی اور زمرے میں عدالتوں میں طلب […]

وزیراعظم عمران خان کی محنت رنگ لانے لگی، ملکی معیشت ٹریک پر آگئی، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و پیداوار اسد عمر نے کہا ہے کہ مسلسل چوتھے ماہ بھی پاکستان کا کرنٹ اکاونٹ سرپلس میں رہا ، ہم جب حکومت میں آئے تو اس وقت ماہانہ 2 ارب ڈالر کرنٹ اکاونٹ خسارے […]

close