بین الاقوامی پروازوں اور مسافروں کیلئے نئے کورونا ایس او پیز جاری

اسلام آباد(پی این آئی)بین الاقوامی پروازوں اور مسافروں کیلئےنئے کورونا ایس او پیز جاری،بین الاقوامی پروازوں اور مسافروں کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئے کورونا ایس او پیز جاری کردیے۔سی کیٹیگری میں شامل ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے کورونا کے دو ٹیسٹ […]

جلسہ کرنے کی اجازت نہیں،ضلعی انتظامیہ کے انکارپر پی ڈی ایم کا ردعمل

پشاور(پی این آئی)جلسہ کرنے کی اجازت نہیں،ضلعی انتظامیہ کے انکارپر پی ڈی ایم کا ردعمل،پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے پی ڈی ایم کو کورونا کی موجودہ تشویشناک صورت حال میں جلسے کی اجازت دینے سے معذرت کرلی ہے جب کہ پی ڈی ایم کے میڈیا […]

ملک کے بڑےشہر کے تمام اضلاع میں اسمارٹ اور مائیکرو لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)ملک کے بڑےشہر کے تمام اضلاع میں اسمارٹ اور مائیکرو لاک ڈاؤن کا فیصلہ،کراچی کے 4 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن اور 2 میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ایڈمنسٹریٹر و کمشنر کراچی افتخار شلوانی کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنرز اور […]

مریم نواز انتھک محنت سے نون لیگ کو گوالمنڈی کی جماعت بنا رہی ہیں، شبلی فراز

اسلام آباد (پی این آئی)مریم نواز انتھک محنت سے نون لیگ کو گوالمنڈی کی جماعت بنا رہی ہیں، شبلی فراز، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں کہ زرداری صاحب نے پاکستان پیپلز پارٹی کو وفاقی جماعت سے سندھ اور لاڑکانہ تک […]

جی بی 2، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا، کون آگے اور کون پیچھے؟ جانئے

گلگت بلتستان(پی این آئی)جی بی 2، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا، کون آگے اور کون پیچھے؟ جانئے، گلگت بلتستان کے انتخابات کے سلسلے میں جی بی 2 گلگت 2 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد […]

کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، دفعہ 144 کے تحت کورونا ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان(پی این آئی)کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ،دفعہ 144 کے تحت کورونا ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، ملک بھر میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دفعہ 144 کے تحت کورونا […]

نیب اور این آر او کیسز سے ہٹ کر عمران خان ہر ایک سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد (پی این آئی)نیب اور این آر او کیسز سے ہٹ کر عمران خان ہر ایک سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، شیخ رشید، وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ گلگت بلتستان میں الیکشن آزاد امید واروں نے جیتا ہے، ووٹ بینک […]

گھبراہٹ میں ایسے ہی فیصلے کیے جاتے ہیں، یہ حکومت اب گھبراہٹ کا شکار ہے، مرتضیٰ وہاب

کراچی(پی این آئی)گھبراہٹ میں ایسے ہی فیصلے کیے جاتے ہیں، یہ حکومت اب گھبراہٹ کا شکار ہے، مرتضیٰ وہاب، ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا وفاقی حکومت سے متعلق کہنا ہے کہ گھبراہٹ میں ایسے ہی فیصلے کیے جاتے ہیں، یہ حکومت اب گھبراہٹ کا […]

کورونا کے پھیلائو کا خطرہ، پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

پشاور(پی این آئی)کورونا کے پھیلائو کا خطرہ، پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، ضلعی انتظامیہ نے پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا اور کہا عوامی اجتماع کےباعث کورونا مزید پھیل سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق […]

چیئرمین سینیٹ نے عوام کیلئے پارلیمنٹ کی راہداری بند کر کے جمہوریت کا جنازہ نکال دیا ہے، عوام کو مشکلات میں ڈال کر خود کو شیشوں میں بند کر کے بیٹھنا قابلِ مذمت ہے، اے این پی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین سینیٹ نے عوام کیلئے پارلیمنٹ کی راہداری بند کر کے جمہوریت کا جنازہ نکال دیا ہے، عوام کو مشکلات میں ڈال کر خود کو شیشوں میں بند کر کے بیٹھنا قابلِ مذمت ہے، اے این پی، سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی […]

عدالتی فیصلہ بھی آچکا، اپوزیشن اب ہوش کے ناخن لے اور عوام دشمنی کی مرتکب نہ ہو، اگر قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا تو اس کے ذمہ داران اپوزیشن رہنما ہوں گے، شبلی فراز

اسلام آباد(پی این آئی)عدالتی فیصلہ بھی آچکا، اپوزیشن اب ہوش کے ناخن لے اور عوام دشمنی کی مرتکب نہ ہو، اگر قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا تو اس کے ذمہ داران اپوزیشن رہنما ہوں گے، شبلی فراز، وفاقی وزیراطلاعات و نشریات شبلی فرازنےکہا ہے کہ […]

close