ہو سکتا ہے استعفے دینے کی نوبت ہی نہ آئے اور حکومت چلی جائے، اپوزیشن رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری منظور احمد نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اور بھی آپشنز ہیں۔ ہو سکتا ہے استعفے دینے کی نوبت ہی نہ آئے اور حکومت چلی جائے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے […]

عمران خان اس وقت آخری سیاسی آپشن ہیں، مریم نواز، بلاول بھٹو یا مولانا فضل الرحمٰن وزیراعظم نہیں بن سکتے، نامور صحافی کا بے لاگ تجزیہ

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ عمران خان اس وقت آخری سیاسی آپشن ہیں، اگر کسی کا خیال ہے کہ آئندہ الیکشن ہوں گے اور پھر آصف زرداری، بلاول بھٹو، مریم نواز وزیراعظم بن جائیں گی ، یا مولانا فضل الرحمان صدر […]

گوادر سیف سٹی پروجیکٹ کے ذریعے گوادر شہر کو بارڑ لگا کر بلوچستان سے الگ کرنے کی سازش کا الزام، بھر پور احتجاج کا اعلان کر دیا گیا

کوئٹہ (این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر سینیٹر میر کبیر محمد شہی نے کہا ہے کہ گوادر سیف سٹی پروجیکٹ کے ذریعے گوادر شہر کو بارڑ لگا کر پورے ضلع گوادر کو بلوچستان سے الگ کرنے کی سازش کا آغاز کردیا گیا […]

ن لیگ کے کن کن ارکان اسمبلی نے اپنے استعفے قیادت کے پاس جمع کرا دیئے؟

لاہور (این این آئی) پی ڈی ایم کے سربراہ اجلاس میں کئے گئے فیصلے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی کی جانب سے اپنے استعفے قیادت کو بھجوانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دوسرے روز بھی مسلم لیگ (ن) کے […]

ڈی جے بٹ نے عمران خان سے محبت کا اظہار کن الفاظ میں کیا؟ ڈی جے بٹ کو رہائی کتنے ہزار کے ضمانتی کے مچلکوں پر ملی

لاہو ر(این این آئی) لاہور کی مقامی عدالت نے پی ڈی ایم کے جلسے کیلئے سائونڈ سسٹم فراہم کرنے والے ڈی جے بٹ کو50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کر دیا ۔ماڈل ٹائون پولیس نے سائونڈ سسٹم وینڈر ڈی جے […]

آئل ٹینکرزایسوسی ایشن نے ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دے دی، راولپنڈی میں محدود نقل وحرکت کا فیصلہ مسترد کردیا

اسلام آباد (این این آئی)آئل ٹینکرزایسوسی ایشن نے راولپنڈی میں محدود نقل وحرکت کا فیصلہ مسترد کردیا،محدود اوقات میں سپلائی کا مسئلہ حل کرائیں ورنہ ملک گیر ہڑتال کریں گے ،آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے سیکرٹری پٹرولیم کو خط لکھ دیا،انتظامیہ نےرات 8 […]

پی ڈی ایم جماعتوں کے کارکن زیر زمین جانے کو تیار، گرفتاریوں کیلئے پنجاب حکومت نے فہرست تیار کرلی

لاہو ر(این این آئی) پی ڈی ایم جلسہ،گرفتاریوں کیلئے پنجاب حکومت نے فہرست تیار کرلی ۔حکومت پنجاب نے (ن) لیگ سمیت اپوزیشن کے 370 ارکان کی فہرست تیار کرلی جنہیں کسی بھی وقت گرفتار کیا جاسکتا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی حکومت نے فیصلہ […]

تین سو ارب روپے کامیگا سکینڈل، جعلی آکشن گاڑیوں کے سکینڈل میں بڑی پیشرفت ،خرم گجر کے ملازمین اور فرنٹ مینوںکے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور( این این آئی)تین سو ارب روپے کامیگا سکینڈل۔ جعلی آکشن گاڑیوں کے سکینڈل میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ خرم گجر کے ملازمین اور فرنٹ مین قصور عباس، عرضی شاہ اور دیگر کی جانب سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے ہیں۔تین سو ارب روپے کے […]

لاہور میں ایک سو اور پچاس روپے کے نوٹوں کی بارش ہو گئی، لوگ نوٹ لوٹنے کی کوشش میں کچلے گئے

لاہور( این این آئی) ریلی میں مریم نواز پر نوٹ بھی نچھاور کئے گئے، پچاس روپے کے نوٹوں کی بارش ہو گئی، 31 نومبر کے جلسے کے سلسلہ میں نکالی گئی ریلی میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز پر پچاس اور سو […]

عمران خان کان کھول کر سن لے، نواز شریف تمہیں این آر او نہیں دیگا، اعلان کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صد رمریم نواز نے کہا ہے کہ ڈھائی سال سے این آر او نہ دینے کی رٹ لگانے والا دو روز سے ہاتھ جوڑ کر این آر او مانگ رہا ہے لیکن کان کھول کر سن لو […]

پاکستان میں کورونا ویکسین پہلے کس کو لگائی جائے گی، ترجیحات طے کر لی گئیں، ویکسینیشن مہم کے کتنے مرحلے ہوں گے؟ جانیئے

اسلام آباد(این این آئی)کروناوائرس سے بچاؤکیلئے حکومت نے بڑااعلان کر دیا ،کروناویکسین کے ممکنہ حصول کے بعدویکسی نیشن کاطریقہ کارطے لیا گیا ۔معاون خصوصی فیصل سلطان نے ایک انٹرویو میں بتایاکہ ویکسی نیشن پلان تیارکرلیا،مارچ 2021 میں کوروناویکسین پاکستان میں دستیاب ہوگی۔ڈاکٹرفیصل نے کہاکہ مختلف […]

close