اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت توانائی سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ کس کو چارج دیں گے؟ تبدیلی کی وجہ کیا ہے؟، وزیر اعظم عمران خان نے بجلی کے شعبے میں ہنگامی اصلاحات اور اقدامات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے این سی او سی کی ملک بھرمیں اجتماعات پر پابندی کی سفارش مسترد کر دی ہے، کورونا کی وجہ سے پابندی لگی تو اپوزیشن کو مظلوم بننے کا موقع ملے گا۔ نجی چینل کے مطابق وزیراعظم […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں کے عملے کے7 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی،تعلیمی اداروں میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 360 ہو گئی۔صوبائی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں اب تک34 ہزار964 افراد کے نمونے لیے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کی وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب اور معاون خصوصی برائے پیٹرویم ندیم بابر پر شدید تنقید، شیخ رشید نے بھی وزیر اعظم کوہوشربا مہنگائی کو کنٹرول کرنے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے پاکستان کو مذاکرات کا پیغام بھیجا ہے،اگر مذاکرات کیلئے بھارت سنجیدہ ہے تو نئی دہلی کو پہلے مقبوضہ کشمیر کے تمام سیاسی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کی اہم سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کا رکن منتخب ہو گیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کا رکن منتکب ہوگیا ہے۔پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے مشیر بابر اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اعلیٰ سطح کے رابطے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے حکومتی اقدامات میں […]
کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف نے کراچی میں گرینڈ جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا، حکمراں جماعت کی جانب سے شہر قائد کے باغ جناح گراونڈ میں 25 دسمبر کوجلسہ عام کا انعقاد کیا جائے گا، کراچی کے ہر ضلع میں بھی جلسے کیے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جنوری سے پہلے حکومت نہیں جارہی نوازشریف واپس آجائیں گے۔ ایک انٹرویومیں فواد چوہدری نے کہا کہ نوازشریف اورمریم نوازکابیانیہ اپنی ہی پارٹی کیخلاف ہے یہ اپوزیشن کوغلط فہمی […]
لاہور(پی این آئی) سابق وزیرعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نجی کاروبار کی حیثیت سے پی آئی اے ان کے حوالے کی جائے تو وہ اس کو چلا کر دکھا دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم […]
اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن کی حکومت مخالف تحریک کے شروع ہونے سے پہلے ہی جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ناراض ہونے کا انکشاف ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار و صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف […]