گوجرانوالہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اعلان کیا ہے کہ پی ڈی ایم کا جلسہ 16 اکتوبر کو جی ٹی روڈ گوجرانوالہ میں ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پولیس ہمارا راستہ نہیں روک […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود نے آٹا ، چینی کی قیمتیں بڑھنے کااعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیمتیں نہیں بڑھنی چاہئیں تھیں ،حکومت غافل نہیں ،منافع خوروں کے استحصال سے بچنے کیلئے گندم اور چینی درآمد کرنے کا فیصلہ ہو چکا […]
اسلام آباد (پی این آئی )ترکش ائیر لائن اپنے جہاز وں میں کیا لارہی ہے ؟پاکستان کا ائیر لائن کیخلاف ایکشن لینے کا عندیہ دیدیا ، سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے) کا کہنا ہے کہ ترکش ائیر لائن کورونا ٹیسٹ کے بغیر متعدد مسافروں […]
اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب ) راولپنڈی نے 222متاثرین میں 7کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد کی رقم تقسیم کی ہے۔اس حوالے سے نیب راولپنڈی میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل نیب راولپنڈی نے متاثرین میں چیک تقسیم کئے۔ڈائریکٹر […]
گوجرانوالہ /لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی میزبانی میں پی ڈی ایم کے 16 اکتوبرکوگوجرانوالہ میں اعلان کردہ جلسے سے پہلے پولیس نے پکڑ دھکڑ اور چھاپہ مارکارروائیاں تیز کر دیں جبکہ مسلم لیگ (ن)سمیت اپوزیشن جماعتوں نے جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے […]
راولپنڈی (آئی ا ین پی ) پاکستان آرمی نے مسلسل تیسری بار برطانیہ میں ہونے والا عالمی فوجی مقابلہ جیت کر دنیا بھر میں اپنا سکہ ایک بار پھر منوا لیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق پاکستان آرمی […]
اسلام آباد (آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نے اپنے پارٹی اکائونٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کی ، کروڑوں روپے لندن چندے کے نام آئے اور گئے ، پیپلز پارٹی حکومت گرانے کیلئے نواز شریف نے اسامہ […]
چارسدہ(آئی این پی ) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہماراحکمران عالمی اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ اور دھاندلی کی پیداوار ہے اس کے خلاف ہمارا اعلان بغاوت ہے، ہم اسے سمندربرد کریں گے۔ چارسدہ میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے […]
اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے جنگلات اور آب پاشی کے چاروں صوبائی سیکرٹری کو طلب کرلیا اور اسلام آباد انتظامیہ سے بھی ندیوں کے اطراف شجرکاری کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ سندھ حکومت جنگلات کی زمین کے غیرقانونی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان ریلوے نے موسم سرما کے نئے ٹائم ٹیبل کا اعلان کردیا، کورونا سے پہلے کے تمام اسٹاپ کا فیصلہ کیا ہوا؟، پاکستان ریلوے نے موسم سرما کے نئے ٹائم ٹیبل کا اعلان کردیا ہے۔ترجمان ریلوے کے مطابق ملک بھر میں […]
کراچی (پی این آئی)کراچی کی معروف دینی درسگاہ جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن نے فتویٰ دیا ہے کہ پب جی گیم کھیلنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ فتویٰ دارالافتاء جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کی جانب سے […]