وفاقی حکومت کا تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان، پرائیویٹ سکولوں نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت نے کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا جسے آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے صدر کاشف مرزا نے مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی […]

کورونا وائرس بے قابو، بروقت اقدامات نہ اٹھائے گئے تو اسپتالوں پر دباوَ بڑھ جائے گا، وزیراعظم کے معاون خصوصی نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ہواہے ، بروقت اقدامات نہ اٹھائے گئے تو اسپتالوں پر دباوَ بڑھ جائے گا۔ […]

ہفتے میں ایک دن بچوں کو سکول بلایا جائے، صوبائی وزیر تعلیم نے تجویز دیدی

کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ اسکولز چاہیں تو ہفتہ میں ایک دن بچوں کو بلا سکیں گے ، ہماری تجویز ہے کہ تمام تعلیمی ادارے بند نہ کیے جائیں ، نویں ، دسویں، گیارہویں اور […]

آرمی چیف بھی وزیراعظم عمران خان کو این آر او پر راضی نہیں کر سکتے، اپوزیشن کی امیدیں دم توڑ گئیں

راولپنڈی (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے تجزیہ کار لیفٹننٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا کہ موجودہ حکومت نے اپوزیشن کے ساتھ کوئی ورکنگ ریلیشن شپ نہیں رکھا۔ انہوں نے کہا کہ نیب میں چلنے والے کیسز […]

نئے امریکی صدر سے امید ہے وہ عافیہ صدیقی کہ رہائی ممکن بنائیں گے، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان سے عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں عافیہ صدیقی سے متعلق اب تک کی پیش رفت پر گفتگو ہوئی ہے۔انہوں نے فوزیہ صدیقی سے ملاقات میں کہا کہ حکومت عافیہ صدیقی […]

مزید کتنے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس سٹاف کورونا وائرس کا شکار ہو گیا؟ انتہائی تشویشناک تفصیلات آگئیں

پشاور (پی این آئی) پاکستان میں عالمی وباء کورونا وائرس کی دوسری لہر میں مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، ان میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس بھی شامل ہیں جہاں صوبہ خیبر پختونخوا میں دو بڑے ہسپتالوں میں درجنوں […]

اسلام آباد،مزید 2 تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ، سیل کر نے کیلئے مراسلہ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مزید 2 تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد ماڈل کالج فارگرلز جی نائن ٹو میں 2 اور اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز اسٹاف کالونی جی فائیو […]

حکومت نے کروناویکسین کی ایڈوانس بکنگ کو حتمی شکل دینے کے لیے عالمی اداروں سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے متوقع کروناویکسین کی ایڈوانس بکنگ کو حتمی شکل دینے کے لیے عالمی اداروں سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا تاکہ فنڈز حاصل کیے جاسکیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ حکومت کروناویکسین کی فنڈنگ کے لیے ورلڈبینک […]

کورونا میں مبتلا وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر کو آئی سی یو منتقل کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی )وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیر برائے سماجی بہبود اعجاز شاہ شیرازی کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔مشیر وزیر اعلی سندھ کے بھتیجے امیر حیدر شیرازی کے مطابق اعجاز شاہ شیرازی کو انتہائی نگہداشت کے […]

وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا، اہم فیصلے کیے جائیں گے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی(این سی سی)کا اجلاس آج منگل کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی میں ملک بھر میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور اجلاس میں کورونا کی صورتحال پر وزیراعظم کو بریفنگ […]

کورونا وائرس کے حوالے سے حکم نامے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی اور ائیرلائنز میں ٹھن گئی، وجہ تنازعہ کیا بنی؟

کراچی (این این آئی) کورونا وائرس سے متعلق نئے حکم نامے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)اور تمام ایئرلائنز آمنے سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے پیش سی اے اے نے کراچی میں تمام […]

close