وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ، ڈی جی آئی ایس آئی کو بھی اہم عہدہ نواز دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے نیشنل انٹیلی جنس کو آرڈی نیشن کمیٹی (این آئی سی سی) کےقیام کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے حساس اداروں کے درمیان حساس معلومات کی باہمی ترسیل کے حوالے […]

پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے پر غور کر سکتا ہے مگر کس شرط پر؟ عالمی طاقتوں کو دوٹوک پیغام دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سختی سے تردید کردی، دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کیلئے اسرائیل کو تسلیم کرنا خارج ازامکان ہے،وزیراعظم اسرائیل اور فلسطین سے متعلق ٹھوس مئوقف دے چکے، فلسطین کا مسئلہ حل ہونے تک اسرائیل […]

سستے گنے کی فراہمی پر وفاق اور شوگر ملوں میں تنازعہ پیدا ہو گیا، ایک بار پھر چینی کےبحران کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)سستے گنے کی فراہمی کے معاملے پر وفاقی حکومت اور شوگر ملز کی آپس میں ٹھن گئی جس کے بعد گنے کی کرشنگ میں تاخیر اور چینی کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ دنوں […]

شہباز شریف کی کوششیں ماند پڑ گئیں، مریم نواز اور نواز شریف کا سیاسی مستقبل کیا ہو گا؟ بڑی سیاسی شخصیت کی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف بڑے پاپڑ بیل کر باہر گئے ہیں وہ واپس نہیں آئیں گے ، مریم نواز تو پہلے ہی ملک سے باہر جانا چاہتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی […]

نواز شریف کی والدہ کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ مل گیا، لندن میں کس دن نمازِ جنازہ ادا کی جائیگی ؟میت پاکستان کب پہنچے گی؟ تفصیلات آگئیں

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی والدہ کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ مل گیا ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے بتایا کہ نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم […]

پاکستان میں کرونا وائرس بے قابو، کرفیو لگنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں کورونا بے قابو ہوچکا، صورتحال کرفیو کی جانب جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے سینئر صحافی و تجزیہ کار عامر متین کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے تشویش ناک دعویٰ […]

ملک میں طبی عملے کے 10 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہوئے، پنجاب اور سندھ میں طبی عملے کے بالترتیب 2 ہزار 638 اور 2 ہزار 578 کیسز رپورٹ ہوئے

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں طبی عملے کے 10 ہزار 50 افراد کورونا وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے۔این ای او سی کی جانب سے ملک بھر میں طبی عملے میں کورونا کی تشخیص سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان […]

فواد چوہدری کا اینیمیشن اور ویڈیو گیمز کے شوقین افراد کیلئے خصوصی پروگرام کا اعلان

اسلام آبد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اینیمیشن اور ویڈیو گیمز کے شوقین افراد کیلئے خصوصی پروگرام کا اعلان کیا ہے ۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعلان کیا کہ ان کی وزارت ویڈیو […]

پاکستان نے بھارت کی جانب سے کسی’ فالس فلیگ آپریشن‘ کے امکان کے بارے میں عالمی برادری کوایک بار پھر خبردار کردیا

اسلام آباد(این این آئی)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیرکے ضلع نگروٹا میں نام نہاد دہشت گرد حملے کے بارے میں بھارتی وزارت امور خارجہ کی طرف سے غیرملکی سفیروں کے گروہ کو بریفنگ دینے سے متعلق میڈیا کے سوالات پر ترجمان دفتر خارجہ نے […]

سکول کھلنے کی تاریخ 11 جنوری حتمی نہیں ہے، احتیاط نہ کی تو دو ہفتوں میں کیسز پھرعروج کو پہنچ سکتے ہیں، اسد عمر نے وارننگ دے دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہاہے کہ اگر ہم نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے احتیاط نہیں کی تو اگلے دو ہفتوں میں حالات خدا نخواستہ پھر اسی نہج پر چل جائیں گے جب جون میں وبا کی […]

کورونا کی دوسری لہر، تمام ان ڈور ریسٹورنٹس بند کر نے کا فیصلہ، ڈھابے کھلے رہیں گے، مساجد کے بارے میں کیا فیصلہ ہوا؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر حکومت نے تمام اِن ڈور ریسٹورنٹس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فیصلے کا اطلاق ڈھابوں اور کھلے ہوٹلوں پر نہیں ہو گا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اسد عمر نے […]

close