اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت سے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل (3) 154 کے تحت ہر 90 دن کے اندر اجلاس بلانا لازمی ہے، 9 […]
اسلام آباد(پی این آئی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کا بیان پارٹی کی پالیسی نہیں بلکہ ان کا ذاتی بیان ہے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ پارٹی کی پالیسی پارٹی چیئرمین، سیکرٹری جنرل یا […]
وزیراعظم شہباز شریف نے بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان کو پاکستان دشمنی قرار دے دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ جو سعودی عرب سے متعلق بیان دیا گیا وہ پاکستان دشمنی ہے، اس فطرت […]
پشاور : سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر آگئی ، تمام کوٹے پر بھرتیاں اب اوپن میرٹ پر کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے کوٹے کی بنیاد پر سرکاری بھرتیاں ختم کردیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے […]
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم عہدہ دینے کی تیاری کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق حمزہ شہبازشریف کو وفاق میں اہم ذمہ داری دینے کی تیاریاں جاری ہے، حمزہ شہباز کو چیئرمین پبلک افیئرزیونٹ برائے وزیراعظم تعینات […]
ملک میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روزمرہ استعمال کے 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ،23 کی قیمتوں میں استحکام اور 17 کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا۔ گزشتہ ہفتہ کے دوران چکن کی قیمت میں 2.97 فیصد، دال چنا 1.70 فیصد، ایل پی جی […]
اسلام آباد: حکومت نے تاحکم ثانی پشاور سے اسلام آباد اور لاہور سے اسلام آباد موٹروے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تاحکم ثانی موٹروے 6 مقامات سے بند رہے گی اور آج رات 8 بجے سے فیصلے پر عمل کیا جائے […]
توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کر دی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کی۔ عدالتی روبکار میں لکھا ہے […]
احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں مسلسل عدم پیشی پر بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی، بشریٰ بی […]
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دیا۔ انسداد […]
راولپنڈی میں میٹرو بس سروس 4 روز کیلئے بند رہے گی۔میٹرو بس انتظامیہ نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں میٹروبس سروس 28 نومبرسے یکم دسمبرتک بند کی جائے گی۔ راولپنڈی میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس صدراسٹیشن تا فیض آباد اسٹیشن تک بند […]