لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ محمد نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ ماجدہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ 28 نومبربروز ہفتہ ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی رائیونڈ میں ظہر کی نماز […]
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیرخارجہ و دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی ، پی ڈی ایم کے 13نکات پر ہمارا سارا […]
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس نے شدت اختیار کر لی ہے جہاں ڈاکٹروں اور نرسوں سمیت پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز)کے 181 ملازمین وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔پمز کے جوائنٹ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر منہاج نے ملازمین کے کورونا […]
کوئٹہ (این این آئی )بلوچستان میں چوبیس گھنٹوں کے دوران11طالب علموں سمیت کورونا کے51 نئے مریض سامنے آگئے جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا 1مریض انتقال کرگیا۔ محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق منگل کو صوبے میں709 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے ان […]
کراچی (آئی این پی )پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ کرایا ہے جس کی رپورٹ ابھی تک نہیں آئی، جمعے کو ان کی بہن کی منگنی ہے اور شرکت کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔سابق وزیر اعظم […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور ان عیادت کی۔وزیراعظم نے چوہدری برادران سے علیحدگی میں بھی 20 منٹ طویل ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں اہم بریک تھرو ہوا […]
بدین (این این آئی)سابئریا اور روس کی مختلف ریاستوں کے برفانی علاقوں سے آنے والی مہمان نایاب آبی پرندوں کی لاکھوں کی تعداد میں ساحلی علاقوں اور آبی جھیلوں پر آمد کے ساتھ ہی غیرقانونی شکار کا سلسلہ بھی عروج پر پہنچ گیا۔ سردیوں کے […]
کراچی (این این آئی) جناح اسپتال میں کورونا مریضوں کے لیے 50بستروں کی گنجائش باقی رہ گئی جبکہ سول اسپتال میں بھی کورونا مریضوں کے داخلے کی شرح 27 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے جناح اسپتال میں کورونا مریضوں کے لیے […]
کراچی (این این آئی)سابق وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی محمود چوہدری کے ساتھ منگنی کی تیارں زور و شور سے جاری ہیں۔بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری کی منگنی کی تقریب جمعہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے ترکی، ایران، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے اچھے تعلقات ہیں اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے کوئی دبا ئونہیں ہے اور اس حوالے سے ہمارے پاس قائد اعظم کے فرمودات موجود […]
ملتان(پی این آئی)جلسے کی تیاری کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی کی ریلی، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے نے ایف آئی آر کی کاپی پھاڑ دی ، ملتان میں 30 نومبر کو ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کی […]