نیب کا توشہ خانہ ریفرنس میں زرداری ،نواز شریف اور گیلانی کے خلاف 43 گواہ پیش کرنے کا فیصلہ،سابق وزیراعظم گیلانی کی پرنسپل سیکرٹری نرگس سیٹھی بھی گواہان میں شامل

اسلام آباد(آئی این پی) نیب نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف 43 گواہوں کو پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔جمعرات کواحتساب عدالت اسلام آباد کے جج اصغر علی نے توشہ […]

ملتان میں 30نومبر کے جلسے کیلئے پیپلزپارٹی کی درخواست مسترد آٹھ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈان ہے، اجازت نہیں دے سکتے

ملتان(آئی این پی)30نومبر کو ملتان میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا جلسہ ہوگا یانہیں ؟ ضلعی انتظامیہ نے جلسے کیلئے پیپلزپارٹی کی درخواست مستردکردی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ 31جنوری 2021تک ہرطرح کی سماجی تقریبات پرپابندی ہے، کوروناوائرس کیبڑھتے کیسزپرپہلے ہی […]

پشاور ہائیکورٹ نے توہین عدالت میں وفاقی وزراء فروغ نسیم، فواد چوہدری، شہزاد اکبر اور فردوس عاشق اعوان کو طلب کرلیا

پشاور(آئی این پی) پشاور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف فیصلے میں جج کے خلاف توہین آمیز پریس کانفرنس کرنے پر توہین عدالت کیس میں وفاقی وزراء فروغ نسیم، فواد چوہدری، وزیرمملکت شہزاد اکبر اور صوبائی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو طلب کرلیا۔جمعرات کوسابق صدر پرویز […]

وزیراعظم عمران خان اور چوہدری برادران کی ملاقات، چوہدری شجاعت نے کیا شکوہ کیا کہ وزیراعظم نے قہقہہ لگادیا؟دلچسپ تفصیلات

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان اور چوہدری برادران کی گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔چوہدری شجاعت نے کہا کہ آپ کی پہلی شادی پر آنا چاہتا تھا لیکن کارڈ نہیں بھیجا،وزیراعظم نےزوردار قہقہہ لگایا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم اور چوہدری […]

نوازشریف کو میں نے ہی وطن واپس آنے سے منع کیا ، مریم نواز نے اعتراف کر لیا

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے انکشا ف کیاہے کہ انہو ں نے ہی اپنے والد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو برطانیہ سے وطن واپس آنے سے منع کیا ، شہبازشریف اور حمزہ نواز شریف سے وفاداری کی وجہ سے […]

گیس صارفین خوش ہو جائیں، موسم سرما میں گھریلو اور صنعتی شعبے کیلئے گیس لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) حکومت نے موسم سرما میں گھریلو اور صنعتی شعبے کیلئے گیس لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرولیم ڈویژن کو ہدایت کی کہ بلاتعطل گیس کی فراہمی ممکن بنائی جائے۔جمعرات کووزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ […]

فوڈ اتھارٹی ڈیری سیفٹی ٹیم کاجعلی دودھ تیارکرنے والی فیکٹری پرچھاپہ، 10ہزارلٹر مضرصحت دودھ تلف کر دیا گیا

وہاڑی(این این آئی)پنجاب فوڈ اتھارٹی ڈیری سیفٹی ٹیم نے جعلی دودھ تیارکرنے والی فیکٹری پرچھاپہ مار کر 10ہزارلٹر مضرصحت دودھ تلف کردیا۔پولیس کی تعاون سے اڈہ شاہ جنید کے قریب نیوبابافرید ملک کولیکشن سنٹرپرکارروائی کی گئی۔تفصیل کے مطابق ڈی جی فوڈاتھارٹی کے مطابق اطلاع ملی […]

عمران خان پاکستان کو مدینہ منورہ کی طرز کی ریاست اسی وقت بنا سکتے ہیں جب قوم بھی اسی راستہ پر چلے، اسرائیل کے معاملہ پر وزیراعظم کے واضح اعلان کے بعد ۔۔۔۔۔ طاہر اشرفی نے پوری بات بتا دی

لاہور( این این آئی)نظریہ پاکستان کا تحفظ ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے ، نظریہ پاکستان ہمیں پاکستان کو مدینہ منورہ کی طرز کی ریاست بنانے کا حکم دیتا ہے، پاک فوج اور ملک کی سلامتی کے اداروں کے خلاف بیانیہ کو پاکستان کی عوام […]

یونیورسٹی طلبا ء کو پولیس دفاتر میں انٹرن شپ کی اجازت دینے کیلئے کام شروع کر دیا گیا

لاہور (این این آئی)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے کہاہے کہ طلبا و طالبات کو پولیس ورکنگ سے آگاہی اور فیلڈ ورک کا عملی تجربہ دینے کے ساتھ ساتھ انکی معلومات میں اضافے اور کپیسٹی بلڈنگ کیلئے پنجاب پولیس اور تعلیمی اداروں کے مابین […]

جب توسیع ملتی ہیں مسائل تب شروع ہوتے ہیں، لوگ عمران خان کو تو اس قابل بھی نہیں سمجھتے اسے الزام دیں،نواز شریف اور شہباز شریف کو دنیا کی کوئی طاقت الگ نہیں کرسکتی ، مریم نواز کی گفتگو

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز ،نواز شریف سے وفاداری کی وجہ سے قید کاٹ رہے ہیں ،جس طرح کے ملک کے حالات ہوچکے ہیں اس میں حکومت کا جانا بنتا […]

محکمہ ریونیومیں کام کرنے والا گریڈایک کا چپراسی اربوں روپے مالیت کی جائیدادوں کا مالک نکلا ، نیوز ایجنسی کی رپورٹ

ٹھٹھہ (این این آئی) ٹھٹھہ کے محکمہ روینیو میں کام کرنے والا گریڈایک کا چپراسی اربوں روپے مالیت کی املاک کا وارث نکلا ہے ۔اس سلسلے میں این این آئی کو معلوم ہوا ہے کہ محکمہ ریونیو میرپورساکرو ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ میں بطور چپراسی فرائض سرانجام […]

close