معیشت کے میدان سے بڑی خبر ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے کتنے کروڑ ڈالر کا قرض منظور کر لیا؟

اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرض منظور کر لیا۔اے ڈی بی کی جانب سے جاری سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ منظور 30 کروڑ ڈالر سے پاکستان میں مائیکرو اکنامک […]

گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کا نام فائنل کرلیا گیا، نام کی منظوری وزیراعظم کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کیلئے خالد خورشید کا نام فائنل کرلیا گیا ہے ،خالد خورشید کے نام کی منظوری وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں دی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی […]

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو جیل سے کتنے روز کے لیے پیرول پر رہا کیا گیا؟

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ(ن) کے صدر شہبازشریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو 5 روز کیلئے پیرول پر رہا کیا گیا ۔ شہبازشریف اور حمزہ شہبازشریف کی پیرول پر رہائی 27نومبر سے 1دسمبر تک ہوگی ۔پنجاب حکومت نے پاکستان […]

شہباز، حمزہ کو پیرول پر رہا، ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے، والدہ کو ہفتے کے روز سپرد خاک کیا جائیگا

لندن /لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی والدہ کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ہفتہ کے روز سپرد خاک کیا جائے گا ، مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور […]

پی ڈی ایم کے عہدیداروں کی پکڑ ڈھکڑ شروع کر دی گئی، ضلعی انتظامیہ نےجلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

ملتان (آئی این پی ) ملتان میں ضلعی انتظامیہ نے کورونا کو جواز بنا کر پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے، اپوزیشن جماعتوں کی ضد کی وجہ سے پولیس نے پی ڈی ایم کے عہدیداروں کی پکڑ ڈھکڑ […]

آج کا دن بہت جذباتی ہے، یہ صرف شروعات ہے، ہم سب کورونا کے بعد ملکر خوشیاں منائیں گے، بختاور بھٹو کا پیغام

کراچی(آئی این پی ) سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو نے کہا ہے کہ آج کادن بہت جذباتی ہے، یہ صرف شروعات ہے ہم سب کورونا کے بعد ملکر خوشیاں منائیں گے۔ جمعہ کو سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور […]

پیپلز پارٹی نے ملتان جلسے میں آصفہ بھٹو زرادری کو لانچ کردیا، بلاول بھٹو آن لائن اور مریم نواز شریف کاجلسے میں خطاب ہو گا

ملتان(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما وسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت کی رکاوٹوں کے باوجود پی ڈی ایم کا جلسہ ہرصورت قلعہ کہنہ قاسم باغ میں ہی ہو گا جس میں آصفہ بھٹو زرادری اور مریم نواز […]

سرکلر ٹرین کب تک چلے گی؟ فیز ون کی آمدن اخراجات کے آدھی سے کم، یومیہ لاکھوں کا نقصان

کراچی(آئی این پی ) کراچی سرکلر ٹرین فیز ون کی آمدن اخراجات سے نصف بھی نہیں، جس کے باعث ریلوے کو یومیہ لاکھوں روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خسارے کا شکار پاکستان ریلوے کو مزید نقصان ہورہا ہے، پاکستان ریلوے نے 7 […]

بیگم شمیم اختر کی موت کو کیش کرنے کی کوشش کی گئی، پیرول پروپیگنڈا کا نیا منصوبہ ترتیب دیا گیا، ترجمانوں کی بیان بازی جاری

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ بیگم شمیم اختر کی موت کو کیش کرنے کی کوشش کی گئی، پیرول پروپیگنڈا کا نیا منصوبہ ترتیب دیا گیا۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب […]

مریم صفدر کا فوری کورونا ٹیسٹ کیا جائے اور مثبت آنے پر انہیں قرنطینہ کر دیا جائے، فیاض الحسن چوہان نے نیا موضوع چھیڑ دیا

لاہور(آئی این پی ) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مریم صفدر نے وی وی آئی پی طریقے سے جیل کاٹی، 10 سال حکومت میں رہے لیکن جیلوں کی حالت زار پر توجہ نہ دی، ان کا فوری کورونا […]

پی ٹی آئی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی نے اپنی ہی حکومت کی پالیسیوں کیخلاف اعلان بغاوت کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن راجہ ریاض نے اپنی ہی حکومت کو ایک مرتبہ پھر تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہائوس پر غیر منتخب […]

close