ملتان جلسہ،پی ڈی ایم کارکنوں نے رکاوٹیں ہٹا دیں، تالے توڑ کر اسٹیڈیم میں داخل ہوئے

ملتان (این این آئی)ملتان جلسہ،پی ڈی ایم کارکنوں نے رکاوٹیں ہٹا دیں، تالے توڑ کر اسٹیڈیم میں داخل ہوئے،حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت سے اجازت نہ ملنے کے باوجود ہر صورت ملتان میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے […]

پی ڈی ایم کی تحریک سے سیلیکٹڈ اور سلیکٹرز دونوں ہی گھبراہٹ کا شکار ہیں،حکومت کی جانب سےغلط بیانی ہو رہی ہے، ہم پر کرپشن کا الزام نہیں سابق وزیراعظم کی پریس کانفرنس

کراچی(این این آئی)پی ڈی ایم کی تحریک سے سیلیکٹڈ اور سلیکٹرز دونوں ہی گھبراہٹ کا شکار ہیں،حکومت کی جانب سے غلط بیانی ہو رہی ہے، ہم پر کرپشن کا الزام نہیں،سابق وزیراعظم کی پریس کانفرنس،پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئرنائب صدراورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے […]

پاکستان پیپلز پارٹی سینئر رہنما نے مشتعل ہو کر موٹروے ٹریفک روک دی، گاڑی بیچ سڑک میں کھڑی کر لی

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے ایم این اے رمیش لال نے مشتعل ہو کر موٹر وے ٹریفک بلاک کر دی۔تفصیلات کے مطابق موٹر وے پر ایم 3 جڑانوالہ کے مقام پر رمیش لال نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی جس پر موٹر وے […]

اپوزیشن رہنمائوں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کیخلاف مذمتی قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپوزیشن رہنمائوں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میںجمع کرا دی ۔ رکن پنجاب اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ […]

بغیر کسی گناہ کے کئی بار جیل کاٹ چکی ہوں‘ ملتان جلسے میں شرکت اپنا ذاتی غم گھر چھوڑ کر قوم کے غم میں شریک ہونا ہے، حکومت کے آخری چند دن ہیں‘ مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملتان جلسے میں شرکت اپنا ذاتی غم گھر چھوڑ کر قوم کے غم میں شریک ہونا ہے، حکومت نے غنڈہ گردی اور تشدد کا مظاہرہ کیا ہے ،کارکنوں پر ظلم […]

آمدن سے زائد اثاثہ ریفرنس؛ اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی پر فرد جرم عائد، ملزمان کا صحت جرم سے انکار

کراچی(این این آئی)احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق سماعت ہوئی۔ عدالت نے آغا […]

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 40 افراد چل بسے، ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں کورنا وائرس سے مزید 40افراد چل بسے ،ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے کورونا وائرس کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے جس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں […]

ملتان جلسہ، درجنوں گرفتاریاں، بیشتر راستے سیل، اسٹیڈیم سے سیاسی رہنماوں کے پینا فلیکس اور بینرز بھی اتار دیے گئے، چوک گھنٹہ گھر کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات، شہرکے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل

ملتان (آئی این پی ) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے کارکنانحکومت سے اجازت نہ ملنے کے باوجو د ملتان میں رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہو ے ۔ مقامی انتظامیہ نے قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم جانے […]

جہاں جہاں کنٹینر لگے ہیں وہیں جلسہ گاہ بنے گی، روک سکتے ہو تو روک لو، ترجمان ن لیگ

لاہور(آئی ا ین پی ) ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ووٹ چور حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی، ملتان میں جلسہ روکنے کیلئے غیر قانونی راستے اختیار کئے جا رہے ہیں، جہاں جہاں کنٹینر لگے ہیں وہیں جلسہ گاہ […]

حکومتی حربے کسی کام نہ آئے جلسے سے پہلے اپوزیشن کو ناقابل یقین کامیابی حاصل عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی‎

لاہور (پی این آئی )سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کےبیٹے علی قاسم گیلانی کی ضمانت منظور ، مقدمہ خارجہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ نے پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف گیلانی کے بیٹے علی قاسم گیلانی کی ضمانت منظور […]

آصفہ بھٹو کو سیاست میں کیوں لایا جارہاہے؟ سینئر صحافی حامد میر کابڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی اور کالم نگار حامد میراپنے آج کے کالم ”دوبیٹیاں ایک کہانی“ میں لکھتے ہیں کہ کسی کو اچھا لگے یا بُرا، ملتان میں ایک نئی تاریخ بننے جا رہی ہے۔ آج(30نومبر) پاکستان پیپلز پارٹی کا یومِ تاسیس ہے۔ اِس […]

close