اسد قیصر اپنی کوئی حیثیت نہیں اس لیے وہ ہر بات پوچھنے عمران خان کے پاس جاتے ہیں، پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما کی اسپیکرقومی اسمبلی پرکڑی تنقید

سکھر(این این آئی ) اسد قیصر اپنی کوئی حیثیت نہیں اس لیے وہ ہر بات پوچھنے عمران خان کے پاس جاتے ہیں،۔پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی اپنی […]

جعلی ڈگریوں کا معاملہ، پی آئی اے میں بڑی گرفتاریاں

اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں پر نوکری دینے کے معاملے پر پی آئی اے کے افسران کیخلاف مقدمہ درج کر کے ان کی گرفتاریاں شروع کردی گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے افسران و ملازمین کے […]

پوری دنیا کیلئے بڑی خوشخبری، کوروناوائرس کی سو فیصد موثر ویکسین تیار کرلی گئی

نیویارک (پی این آئی) موڈرنا کی جانب سے کورونا وائرس کی 100 فیصد موثر ویکسین بنا لینے کا دعویٰ، کمپنی کی جانب سے امریکا اور یورپ میں لائسنس کیلئے کل درخواست دی جائے گی، منظوری ملنے پر ویکسین جلد دستیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق موڈرنا […]

بے نظیر بھٹو کی بیٹی آصفہ بھٹو کی ملتان جلسے سے سیاست میں دبنگ اینٹری

ملتان(پی این آئی)بے نظیر بھٹو کی بیٹی آصفہ بھٹو کی ملتان جلسے سے سیاست میں دبنگ اینٹری،)سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹوشہید کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی ملتان جلسے سے سیاست میں اینٹری ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی چھوٹی […]

پاکستا ن میں قدرتی گیس نایاب ہو گئی ، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 2روپے فی کلو اضافہ کردیا

کراچی(پی این آئی)پاکستا ن میں قدرتی گیس نایاب ہو گئی ، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 2روپے فی کلو اضافہ کردیا ،پاکستا ن میں قدرتی گیس نایاب ہو گئی ہے۔بین الاقوامی مارکیٹ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اوگرا نے ایل پی جی […]

اپوزیشن نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو کٹھ پتلی نہیں کہا، اپوزیشن نے یہ تو نہیں کہہ دیا کہ جسٹن ٹروڈو تم تو سلیکٹڈ نکلے، وفاقی وزیر اسد عمر

اسلام آباد(پی این آئی)پوزیشن نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو کٹھ پتلی نہیں کہا، اپوزیشن نے یہ تو نہیں کہہ دیاکہ جسٹن ٹروڈو تم تو سلیکٹڈ نکلے،وفاقی وزیر اسد عمر۔وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا […]

آرمی چیف سے چین کے وزیر قومی دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون پر بات چیت

راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف سے چین کے وزیر قومی دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون پر بات چیت۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے وزیر قومی دفاع نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون پر گفتگو کی گئی ۔ پیر کو ڈی جی […]

رکاوٹیں، پکڑ دھکڑ، مقدمات کے باوجود پی ڈی ایم ملتان میں جلسہ کرنے میں کامیاب، مریم نواز نے آصفہ بھٹو زرداری کا ہاتھ پکڑ کر لہرایا ، کارکنوں کے نعروں کا جواب دیا

ملتان(پی این آئی)رکاوٹیں، پکڑ دھکڑ، مقدمات کے باوجود پی ڈی ایم ملتان میں جلسہ کرنے میں کامیاب، مریم نواز نے آصفہ بھٹو زرداری کا ہاتھ پکڑ کر لہرایا ، کارکنوں کے نعروں کا جواب دیا،ملک کے سب سے بڑی ا?بادی والے صوبہ پنجاب کے شہر […]

عوام نے فیصلہ دے دیا، سلیکٹڈ کو اب جانا ہوگا، آصفہ بھٹو زرداری

ملتان (این این آئی)عوام نے فیصلہ دے دیا، سلیکٹڈ کو اب جانا ہوگا، آصفہ بھٹو زرداری،پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام نے فیصلہ دیدیا ، سلیکٹڈ کو اب جانا ہوگا ،ذوالفقار علی بھٹو […]

مکمل لاک ڈاؤن کے نعرے مارنے والے کورونا ایس او پیز کو بلڈوز کر رہے ہیں،معاشی بہتری اور کورونا سے بچاو کیلئے حکومتی کوششوں کو ریورس نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم کی بابر اعوان سے گفتگو

اسلام آباد(پی این آئی)مکمل لاک ڈاؤن کے نعرے مارنے والے کورونا ایس او پیز کو بلڈوز کر رہے ہیں،معاشی بہتری اور کورونا سے بچاو کیلئے حکومتی کوششوں کو ریورس نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم کی بابر اعوان سے گفتگو ۔وزیراعظم عمران خان ن کہا ہے […]

اپوزیشن جماعتیں ملک کے غریب عوام کو کورونا جیسی مہلک بیماریوں کی طرف دھکیل رہی ہیں، عمران قریشی

حیدرآباد(این این آئی)اپوزیشن جماعتیں ملک کے غریب عوام کو کورونا جیسی مہلک بیماریوں کی طرف دھکیل رہی ہیں،عمران قریشی۔پاکستان تحریک انصاف ضلع حیدرآباد کے صدر عمران قریشی نے کہا ہے کہ حکومت مخالف جماعتیں ناکام جلسے کرکے اپنے مفادات کے حصول کیلئے ملک کے غریب […]

close