محسن نقوی کا بیرسٹر گوہر سے رابطہ،بڑا انکشاف

وفاقی وزیرداخلہ نے چیئرمین پی ٹی آئی گوہرعلی سے رابطہ کیا اور موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔ محسن نقوی نے بیرسٹرگوہرکواسلام آباد ہائیکورٹ کے آرڈرکے بعد کی صورتحال سےآگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم عدالتی حکم کے پابند ہیں، کسی جلوس، دھرنے یاریلی […]

ججز ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کرنے والے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کی ہدایت پر رجسٹرار آفس نے 25 سے 29 نومبر تک کا ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری […]

24 نومبراحتجاج ،کون سے راستے بند کونسے کھلے رہیں گے ، دیکھیں تفصیل

راولپنڈی اور اسلام آباد کو33 مقامات سے بند کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے پیش نظر جڑواں شہروں میں داخل ہونے والے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کیے […]

بشریٰ بی بی کا بیان ،پی ٹی آئی قیادت نے بڑا فیصلہ کر لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی قیادت کی اکثریت نے خود کو عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بیان سے الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کے بیان پر پی ٹی آئی کی قیادت میں […]

بشریٰ بی بی کیلئے ایک ساتھ دو بری خبریں

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف دو مقدمات درج کرلیے گئے، متن کے مطابق انہوں نے لوگوں کو ورغلانے کے لیے نفرت انگیز بیان دیا۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان کے […]

پی ٹی آئی 24 نومبر کا احتجاج منسوخ کرنیوالی ہے ؟ خبر آ گئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کل کا احتجاج منسوخ کرنے پر غور شروع کر دیا۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے گزشتہ رات اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے پیش نظر 24 نومبر کے احتجاجی مارچ کو منسوخ کرنے […]

پی ٹی آئی آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے بشری بی بی کا بیان ڈیلیٹ کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے بیان پر وزرا کی جانب سے شدید ردعمل کا سامنا کرنے کے بعد پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹوئٹ حذف کردی گئی۔ واضح رہے کہ اس معاملے پر پی ٹی آئی کی قیادت […]

ہفتے کی چھٹی ختم

اسلام آباد(پی این آئی)ایف بی آر کی جانب سے رواں ماہ کا ٹیکس ہدف پورا کرنے کیلئے کوششیں تیز کردی گئیں۔ ٹیکس ہدف پورا کرنےکیلئے ایف بی آر نےہفتہ کی چھٹی ختم کر دی، ٹیکس دفاترکھلے رکھنے کی ہدایت کر دی،ایف بی آر کا کہنا […]

عمران خان نے بشریٰ بی بی کو سیاست سے دور رہنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پی ٹی آئی قیادت کی تشویش پر اہلیہ بشریٰ بی بی کو سیاست سے دور رہنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی اکثریت نے خود کوبشریٰ بی بی کے […]

عارف علوی نے پی ٹی آئی کارکنوں سے حلف لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق صدر عارف علوی نے پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں سے عمران خان کی رہائی تک احتجاج کا حلف لے لیا۔ پشاور میں سابق صدر عارف علوی نے پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج عمران […]

24 نومبر کااحتجاج ،بابراعوان کا بڑا بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ 24 نومبر کا احتجاج فائنل احتجاج ہے،ہم نے حکومت کے سامنے تین مطالبات رکھے ہیں۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف اور چوری شدہ مینڈیٹ کے خلاف اور عمران خان کی رہائی کے لئے ہمارا […]

close