پاکستان میں کوروناوائرس کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد ساڑھے 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، تشویشناک تفصیلات

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد ساڑھے 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،کورونا وائرس کی دوسری لہر بہت ہی خطرناک شکل اختیار کرچکی، مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد، جبکہ زیر علاج مریضوں […]

موجودہ ملکی صورتحال کی اصل ذمہ دار تحریک انصاف حکومت ہے یا پچھلی حکومتیں؟ تازہ ترین سروے رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پلس کنسلٹنٹ کے سروے میں تحریک انصاف کی حکومت موجودہ معاشی بحران کی ذمے دار قرار، سروے کے دوران 46 فیصد نے ملک کے خراب معاشی حالات کا ذمہ دار موجودہ حکومت کی پالیسیز تو 37 فیصد نے پچھلی حکومتوں […]

بڑی کارروائی، مختلف برانڈز کے بغیر ڈیوٹی تیس لاکھ سگریٹ پکڑلئے گئے

اسلام آباد (آئی این پی )انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن (اِن لینڈ ریونیو)، فیصل آباد کی بغیر ڈیوٹی سگریٹ کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کارروائی ڈائریکٹریٹ انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن آئی آر فیصل آباد نے ایف بی آر ہیڈ کوارٹر اور ڈائیریکٹر جنرل […]

پاکستانی عوام کی 04 فیصد وزیراعظم کی کارکردگی سے غیر مطمئن، مہنگائی سے 96فیصد پاکستانی پریشان، پلس کنسلٹنٹ کا سروے

اسلام آباد (آئی این پی) چالیس فیصد پاکستانیوں نے وزیر اعظم کی کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا، جبکہ37 فیصد نے کارکردگی پر اطمینان کا اظہا ر کیا۔ پلس کنسلٹنٹ نے نیا سروے جاری کردیا، سروے میں 63 فیصد افراد نے ملکی معیشت […]

میرے پاس صرف ایک پراپرٹی ہے، اسحاق ڈار کا بی بی سی کو انٹرویو، عمران خان نے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا تھا، لیکن ایک کروڑ 20لاکھ لوگوں کو بیروزگار بنا دیا ہے

لندن(آئی این پی)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 2018 کے انتخابات میں نیب کا استعمال کر کے ہماری جماعت سے الیکٹیبلز پی ٹی آئی میں دھکیلے گئے ،آر ٹی ایس سسٹم رک گیا تھا اور اسے کئی گھنٹوں تک بند رکھا گیا۔ […]

عمران خان جس بات کی تردید کرتے ہیں سمجھ لیں وہ لازمی ہونی ہے ، عمران خان یوٹرن کے ماسٹر ہیں، ن لیگی سینئر لیڈر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکو مت نے ثابت کردیا یہ ہم آہنگی کے ساتھ جمہوریت نہیں چلا سکتے ،ون ویلنگ پر جمہوریت نہیں چل سکتی ،یہ حکومت نااہل ہے ،رونا تو ابھی آیا ہے […]

نیب حرکت میں آگئی، مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف بڑا ایکشن لے لیا گیا

کراچی (پی این آئی) نیب نے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کو طلب کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے مولانا فضل الرحمان کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی تحقیقات کے لیے طلب کیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے […]

فوج کیساتھ بات کر سکتے ہیں تو حکومت کیساتھ کیوں نہیں؟ حامد میر نے ن لیگی رہنما کو لاجواب کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی کے پروگرام کے میزبان حامد میر نے اس وقت لیگی رہنما احسن اقبال کو لاجواب کردیا جب قومی ڈائیلاگ کی بات کی جا رہی تھی۔پروگرام کے دوران احسن اقبال نے نیشنل ڈائیلاگ کی بات کی جس پر حامد میر […]

آزاد شفاف الیکشن کروائیں ان کے حق میں ہوا تو تسلیم کریں گے، لیگی رہنمانے پی ٹی آئی حکومت کو چیلنج کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ 13دسمبر کو لاہور کا جلسہ تمام جلسوں سے بڑا ہوگا۔13دسمبر کے جلسے کی میزبان پاکستان مسلم لیگ ن ہوگی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما رانا ثناء […]

کورونا وائرس کے علاج میں استعمال ہونیوالے انجیکشن کی قیمت میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ حکومت نے کورونا علاج کے انجکشن کی قیمت کم کرنے کی منظوری دے دی ہے، کورونا علاج کے انجکشن کی قیمت 9244 سے کم کرکے 5680 ہزار کردی گئی ہے، کورونا […]

مارچ میں سینیٹ الیکشن، کون جیتے گا؟ تین ماہ قبل ہی پیشنگوئی کر دی گئی

ملتان (پی این آئی) وزیراعظم عمران کے معاون خصوصی عامر ڈوگر کا کہنا ہے کہ محاذ آرائی کبھی بھی حکومت کے حق میں نہیں جاتی۔مارچ میں سینٹ الیکشن ہوگا حکومت جیتے گی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عامر ڈوگر کا کہنا تھا […]

close