اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نےوزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں کے اجرا پر پابندی سے متعلق بات […]
گوجرانوالہ(این این آئی)ایف آئی اے نے (ن)لیگ کے ایم پی اے عمران خالد بٹ کے گھر چھاپہ مارا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق کارروائی ایم پی اے کے بھائی سلمان خالدکی گرفتاری کے لیے کی گئی لیکن ملزم کے گھر پر موجود نہ ہونے کے […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو زر دار یشوپیس ہیں ،فیصلے نواز شریف اور آصف زرداری نے کرنے ہیں، نہ لانگ مارچ ہوگا اور نہ استعفے بلکہ سارے اپنی تنخواہ میں […]
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ،سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے تحریری طور پر مفاہمتی آرڈیننس مانگا لیکن وزیراعظم عمران خان نے مفاہمتی آرڈیننس دینے سے انکار کر دیا۔اپنے بیان میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ اسی نشست […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کی وبا کے باوجود معیشت کمال انداز میں پلٹ رہی ہے، گزشتہ مالہ سال کے ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے خسارے کے بجائے اس سال کرنٹ اکائونٹ اب تک ایک ارب […]
اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب کا کیس ڈھائی سال سے چل رہا ہے ،جرم کا پتہ نہیں کیا ہے،اپوزیشن پر جھوٹے کیسز بنائے گئے ،اگر جھوٹ بول کے ملک چلانا ہے تو زیادہ دیر تک نہیں […]
اسلام آباد (این این آئی)سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پاک چین مشترکہ فضائی مشق شاہین- IX کے دوران ایک چینی ساختہ جنگی جہاز میں پرواز کی۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیر چیف نے فضائی مشق میں حصہ لینے والے شرکاء […]
اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن کی ریکوزیشن پر چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹ کا اجلاس 30دسمبر کو طلب کر لیا۔ منگل کواپوزیشن کی ریکوزیشن پر چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا۔ایوان بالا کا اجلاس بدھ 30 دسمبر […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب معیشت جہانگیر ترین کے منافع اور عامر کیانی کی جائیداد کا نام نہیں ہے۔ اپنے بیان میںانہوںنے کہاکہ معیشت کروڑوں پاکستانیوں کی معاشی حالت کا نام ہے،جب […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیر توانائی عمر ایوب نے پی پی آئی بی ، متبادل توانائی بورڈ اور نیکا کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا۔ منگل کو وزارت توانائی نے وفاقی کابینہ کے احکامات کی تعمیل سے متعلق رپورٹ کابینہ اجلاس میں پیش کر […]
گلگت (این این آئی)سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان نے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمودالحسن کو عہدے سے ہٹا دیا۔محمودالحسن کے خلاف بسین تھانے کے ایس ایچ او نے درخواست دائرکی تھی ، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمود الحسن کو عہدے سے ہٹانے کا […]