حساس اداروں نے کورونا وباء کو قومی سطح کا مسئلہ قرار دے دیا ہے، مکمل لاک ڈائون لگنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) حساس اداروں نے کورونا وباء کو قومی سطح کا مسئلہ قرار دے دیا ہے، یومیہ 45 سے 50اموات اور کیسز 50 ہزار سے زیادہ ہوچکے، یومیہ کیسزواموات کی شرح بڑھنے سے مکمل لاک ڈاؤن کا خدشہ پیدا ہوگیا، معیشت پر […]

پاکستانیوں کی اکثریت نے نواز شریف کا اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ مسترد کر دیا، تازہ ترین سروے رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانیوں کی نصف تعداد سمجھتی ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اسٹیبلشمنٹ پر تنقید ‘بھارتی مؤقف ‘ہے، یہ بات پلس کنسلٹنٹ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک سروے میں سامنے آئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سروے میں […]

پی ڈی ایم میں شامل کونسی جماعت حکومتی اتحاد کا حصہ بننے جارہی ہے؟ حکومت کیساتھ مذاکرات کا انکشاف ہو گیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کو حکومتی اتحاد میں شامل کرنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے سردار اخترمینگل سے ایک بار پھر مذاکرات شروع کردیے ، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کہتے ہیں کہ ہماری خواہش ہے بی این پی دوبارہ حکومتی […]

اپنا سیاسی اثر رسوخ استعمال کرکے مجھے جیل سے باہر نکلوائیں، شہباز شریف کی درخواست پر چوہدری نثار نے کیا شرط بتا دی؟

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی نے کہا ہے کہ شہبازشریف نے چوہدری نثار کو مقدمات ختم کروانے کی درخواست کی ہے، شہبازشریف نے چوہدری نثار سے کہا کہ اپنا سیاسی اثرورسوخ استعمال کرکے مجھے جیل سے باہرنکالیں، چوہدری نثار نے کہا کہ جب تک بیانیہ […]

پاکستان کی ایکسپورٹس میں 21 فیصد اضافہ، ایک ماہ میں اربوں ڈالرز کما لئے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی بہتر پالیسیوں کے نتیجے میں ملکی ایسکپورٹ میں 21فیصد تک اضافہ ہوگیا ، مشیر تجارت عبدالرزاق داود کہتے ہیں کہ رواں برس نومبر کے مہینے میں ہونے والا ایکسپورٹ میں اضافہ پچھلے سال اسی مہنے کی نسبت زیادہ […]

کونسی صوبائی حکومت کارکردگی میں سب کو پیچھے چھوڑ گئی؟ عوام نے فیصلہ سنا دیا، تازہ ترین سروے رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پلس کنسلٹنٹ کا سروے، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کی صوبائی حکومتیں سب سے زیادہ مقبول قرار۔ تفصیلات کے مطابق پلس کنسلٹنٹ نامی ادارے کی جانب سے ملک کے چاروں صوبوں کی حکومتوں کی مقبولیت جاننے کیلئے سروے کروایا گیا ہے۔ سروے […]

ہائیکورٹ نے فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے کے خلاف بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے والوں پر 50 ہزار جرمانے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے والوں سے رعایت نہ کی جائے۔جوڈیشل ماحولیاتی کمیشن […]

کون سے شہری سرکاری اپارٹمنٹ کے اہل ہوں گے؟ 35ہزار اپارٹمنٹس تعمیر کرنے کیلئے مختص ساڑھے آٹھ ہزار کنال اراضی پر انفراسٹرکچر کی تعمیر کے لیے20ارب روپے کے پی سی ون کی منظوری

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام کی طرف پہلا قدم‘ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی نے تقریبا ً 10ارب روپے کی لاگت سے ایل ڈی اے سٹی نیاپاکستان اپارٹمنٹس منصوبے کے پہلے مرحلے میں چار ہزار رہائشی یونٹ تعمیر کرنے […]

مریم نواز نے 13 دسمبر کے جلسے سے پہلے ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کر لیا،

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ 13دسمبر کو لاہور کے جلسے میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر ہوگا، اراکین اسمبلی اور رہنما عوام سے رابطے جاری رکھیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]

چوہدری پرویز الہیٰ شہباز شریف سے ملنے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

لاہور(آئی ا ین پی ) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے مونس الہی کے ہمراہ شہباز شریف سے ملاقات کی جس کے دوران ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا، اس موقع پر مریم نواز بھی موجود تھیں۔ سپیکر چوہدری پرویز الہی […]

تحریک انصاف کے بڑے رہنما نے پی ڈی ایم کے لاہور کے جلسے کی حمایت کر دی، کیا وجہ بتائی؟ تفصیل جانیئے

لاہور(آئی ا ین پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کرنی چاہیے،اپوزیشن کے سارے کے سارے جلسے فلاپ شوز تھے جن کا حکومت پر کوئی دبا ونہیں۔ تحریک […]

close