کراچی (پی این آئی ) کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کے خلاف خصوصی مہم کے دوران میٹروپول چوک پر ٹریفک پولیس نے قومی پرچم اور فینسی نمبر پلیٹ لگانے پر شہری کا پانچ سو روپے کا چالان کر دیا۔ ٹریفک […]
مردان(پی این آئی)حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کا آج مردان میں ریلی کا اعلان، ضلعی انتظامیہ نے ریلی کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) نے آج مردان میں ریلی کا اعلان کیا ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)دھرنا لازمی نہیں،پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما نےپی ڈی ایم کے دھرنے کی مخالفت کر دی، پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے دبے لفظوں میں پی ڈی ایم کے دھرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ دھرنا لازمی نہیں، پی […]
کراچی(پی این آئی)سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کااعلان ، کب تک بند رہیں گے؟ جانئے، کراچی میں گیس کی کمی کو پورا کرنے کے لیے سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو آج اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سنبھالی تو3مہینے چیزیں سمجھنے میں لگ گئے، ڈھائی مہینے ٹیم چننے میں لگ گئے،بڑے چیلنجز میں پاورسیکٹر، سبسڈی اور برآمدات کا شعبہ ہے، ان شعبوں میں اولین ترجیحات میں شامل کریں گے، […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ،سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے تحریری طور پر مفاہمتی آرڈیننس مانگا لیکن وزیراعظم عمران خان نے مفاہمتی آرڈیننس دینے سے انکار کر دیا۔اپنے بیان میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ اسی […]
اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما کا کہنا ہے کہ جے یو آئی میں کچھ حضرات ناراض ہے اور وہ مولانا سے ناراضگی اس حد تک لے گئے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ سے خود معاملات طے کرنے لگ گئے ہیں۔تفصیلات کے […]
میرپور ماتھیلو(این این آئی) محکمہ وائلڈ لائف گھوٹکی نے نایاب نسل کی گدھ پکڑلی۔ گدھ اونچی اڑان بھرنے والی نسل کی ہے، پاکستان و بھارت میں نسل ناپید ہوچکی، تفصیلات کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف گھوٹکی کی ٹیم نے عادلپور کے قریب سے ایک نایاب […]
کراچی(این این آئی) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں منگل کو بھتے کے ایک ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ کرونا وائرس میں مبتلا ہے، جس پر کمرہ عدالت میں کھلبلی مچ گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں تاجر سے بھتہ طلب کرنے کے ایک کیس […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت میں وفاقی کابینہ کا ہر فیصلہ مشاورت کے بعد اجتماعی حیثیت میں ہوتا ہے ، کوئی لابی کسی وزیر کے ذریعے دباؤ ڈالے یہ قابل قبول نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ آئندہ برس ای او بی آئی پنشن ساڑھے 8 ہزار سے بڑھا کر 10 ہزار پر لے کر جاؤں گا ، پنشنرز کو رقم کی ادائیگی کے […]