فواد چوہدری نے بھارتی کسانوں کے حق میں آواز بلند کر دی، مودی سرکار کے خلاف جاری احتجاج سے متعلق ٹوئٹ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھارت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت کی پنجاب کے خلاف پالیسیاں شرمناک اور بے رحم ہیں۔ ان خیالات کا اظہار رہنما پاکستان تحریک انصاف و وفاقی وزیر سائنس اینڈ […]

اسلم رئیسانی کی ن لیگ میں شمولیت متوقع پارٹی میں اہم عہدہ ملنے کا قوی امکان

اسلام آباد(پی این آئی)بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ اسلم رئیسانی کی عنقریب ن لیگ میں شمولیت متوقع ،پارٹی صدر بنائے جانے کا امکان۔سابق صوبائی صدر سینیٹر یعقوب خان ناصر اور دیگر لیگی صوبائی رہنمائوں نے بھی تائید کر دی ،مسلم لیگ ن کے صدر شہباز […]

پی ڈی ایم کا سربراہ اجلاس منگل کو اسلام آباد میں منعقد ہو گا، اجلاس میں کون سے اہم ترین فیصلے کیے جائیں گے؟ جانئے

اسلام آ باد (آئی این پی ) پی ڈی ایم کا سربراہ اجلاس ( منگل) کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا،مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں اجلاس مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا،اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے سربراہان شریک ہوں […]

ملک بھر میں سیاسی و مذہبی عسکری گروہوں کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ، فوری کارروائی کیلئے مراسلہ جاری

اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھر میں سیاسی اور مذہبی عسکری گروہوں کے خلاف کریک ڈان کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزارت داخلہ نے صوبائی حکومتوں کو فوری کارروائی کیلئے مراسلہ جاری کر دیا۔ وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ان عسکری گروہوں نے باقاعدہ […]

راولپنڈی اسلام آباد میں میٹروبس ملازمین کی دوبارہ ہڑتال، تمام اسٹیشنز پر ٹکٹنگ بوتھ بند، مسافروں کو پریشانی کا سامنا

راولپنڈی اسلام آباد میں میٹروبس ملازمین نے دوبارہ ہڑتال کر تے ہوئے کہا ہے کہ چار ماہ سے تنخواہیں اور دیگر واجبات ادا نہیں ملے، میٹرو انتظامیہ نے سابقہ احتجاج کے نتیجے میں کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے۔ ملازمین نے تمام اسٹیشنز پر ٹکٹنگ […]

کورونا وائرس سے مزید 37 افراد جاں بحق، اموات کی تعداد 8 ہزار 398 ہو گئی، 3795 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد(آئی این پی ) کورونا وائرس سے مزید 37 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 398 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 20 ہزار 294 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے […]

خیبرٹیچنگ اسپتال واقعہ، حکومت نے جاں بحق افراد کے لواحقین کو10،10لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن کی عدم فراہمی کے سبب دم توڑ جانے والے 6افراد کے لواحقین کو 10، دس لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کامران بنگش اور وزیرصحت […]

آج کل جیوہمارے بہت خلاف ہے‎مریم نواز جیو پر برس پڑیں ‎‎

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں میڈیا کو پیغام دینا چاہتی ہوں کہ یہ حکومت بہت چالاک ہے ، اس نے ایک میڈیا ہائوس کو دوسرے […]

جو پی ٹی آئی میں ہیں وہ پشتون نہیں بے غیرت ہیں، مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے کارکنوں پر برس پڑے

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں کا جو حال ملتان میں ہوا اس سے زیادہ بدتر ان کیساتھ لاہور جلسے میں کریں گے ۔ لکی مروت جلسہ سے خطاب کرتے ان کا کہنا […]

وزیرا عظم عمران خان ورثے میں ملنے والے پہاڑ جیسے مسائل سے جراتمندی سے نبردآزما ہیں، حکومت کو پانچ سال کا مینڈیٹ ملا، اپوزیشن ڈھائی سال میں نتیجہ اخذ کرنیکی بجائے صبر کرے‘ جمشید اقبال چیمہ

ؒلاہور (این این آئی) انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ معیشت کو دستاویزی شکل دینا ایک بڑا چیلنج ہے اور اس کی تکمیل کے بعد پاکستان ٹیک آف کی پوزیشن کیلئے پہلا مرحلہ عبورکر لے گا ،وزیرا […]

اپوزیشن اراکین اسمبلی کی طرف سے اسمبلیوں سے استعفوں کی تیاری شروع، مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی کا مستعفی ہونے کا اعلان‘ اپنا استعفی قیادت کو بجھوا دیا

سرگودھا(این این آئی)اپوزیشن اراکین اسمبلی کی طرف سے اسمبلیوںسے استعفوں کی تیاری شروع ہو گئی سرگودھا سے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی چوہدری حامد حمید نے اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اپنا استعفی قیادت کو بجھوادیا۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی […]

close