ڈیڑھ کروڑ افراد بشمول خواتین کو مالی معاونت فراہم کی گئی، احساس پروگرام کے تحت فی خاندان 12 ہزار روپے ادا کردیے گئے

اسلام آباد(این این آئی) وزیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دروان حکومت نے معاشی حوالے سے اہم فیصلے کئے ہیں ، ایک کروڑ پچاس لاکھ افراد خاص طور پر خواتین کو مالی معاونت فراہم کی گئی،احساس پروگرام کے […]

پیپلز پارٹی استعفوں کے حوالے سے کب فیصلہ کرے گی؟ حتمی شیڈول بتا دیا گیا

جیکب آباد(این این آئی)سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اسمبلی کے استعفوں پر پیپلز پارٹی کے اندر کوئی اختلافات نہیں، پی ڈی ایم کے ہر اجلاس میں اسمبلی کے استعفوں پر بات چیت ہوتی ہے۔وہ جیکب آباد میں جکھرانی ہاؤس پر […]

عمران خان نرمی دکھائیں تو ڈیل ہو سکتی ہے، شہباز شریف نے حکومت کو پیشکش کر دی

لاہور (پی این آئی) گذشتہ دنوں پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو اور فنگشنل لیگ کے رہنما محمد علی درانی نے شہباز شریف سے جیل میں ملاقات کی۔اس ملاقات کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ شہباز شریف تک طاقتور حلقوں کا […]

معیشت تباہ ہو رہی ہے آپ اپوزیشن کے ساتھ بیٹھ کر ڈائیلاگ کریں، طاقتور حلقوں نے وزیراعظم کو پیغام پہنچا دیا

لاہور (پی این آئی) 24 دسمبر کو وزیراعظم عمران خان ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کے مابین وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔اسی ملاقات کے حوالے سے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے […]

کاش یہ بندہ اب پی ٹی آئی میں شامل ہو جائے، وفاقی وزیر نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ 2003ء میں جے یو آئی ف میں شمولیت اختیاتر کی اور 2011ء میں سینیٹ سے استعفیٰ دیا ، اس عرصے میں جے یو آئی ف کی مالی ضروریات پوری کرتا […]

بجلی کیوں مہنگی ہو رہی ہے؟ وزیراعظم عمران خان کا ماضی میں کئے گئے بجلی معاہدوں پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

چکوال (این این آئی)و زیر اعظم عمران خان نے ماضی میں کئے گئے بجلی معاہدوں پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بجلی کے معاملے پر قوم سے بات کروں گا، انہوں نے وہ معاہدے […]

160 ارکان اسمبلی میں سےکتنے استعفیٰ دے چکے ہیں؟ بالآخر مریم نواز نے خود ہی تفصیلات بتا دیں

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی جماعت کے استعفیٰ جمع کرنے والے اراکین اسمبلی کی تعداد بتادی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ 160 ارکان اسمبلی میں سے 159 کے میرے پاس استعفے آچکے ہیں […]

عمران خان رخصت ہورہا ہے، نئے الیکشن کے ذریعے ن لیگ دو تہائی اکثریت سے واپس آئیگی، مریم نواز نے بڑا دعویٰ کر دیا

سکھر (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان رخصت ہورہا ہے اور نئے الیکشن کے ذریعے مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے واپس آئیگی،نوازشریف نے عوام کی خاطر تین حکومتیں قربان کیں ، پاکستان میں […]

کرپشن کیخلاف جنگ، لوٹے ہوئے اربوں روپے قومی خزانے میں منتقل کر دیئے گئے، خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی احتساب بیورو نے احتساب سب کے لیے کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے 714 ارب روپے برآمد کرکے قومی خزانے میں جمع کروادیے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بتایا ہے کہ احتساب سب کے […]

ساری اپوزیشن استعفوں پر متفق نہیں لیکن لانگ مارچ کریں گے، شیخ رشید نے پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا سے کیسے نمٹنا ہے، یہ فیصلہ جنوری میں ہوجائےگا، سارے فساد کی جڑ مولانا فضل الرحمان ہیں، مولانا فضل الرحمان کریز سے باہر نکل کر انتقامی سیاست کھیل رہے ہیں، یہ سارے […]

گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 فوجی شہید

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 فوجی شہید۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے ایک افسوسناک خبر دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گلگت کے علاقے منی […]

close