پاکستان میں ویکسین کی تقسیم کے لیے پلان بننا شروع کر دیا گیا، اہم سرکاری شخصیت نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وائس چانسلر یو ایچ ایس لاہور ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان میں ویکسی نیشن کا ڈسٹری بیوشن پلان بن رہا ہے۔ایک انٹرویو میں وائس چانسلر یو ایچ ایس لاہور ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ جیسا عوامی مزاج […]

گوجرانوالہ میں ہوٹل انتظامیہ نے ن لیگی قیادت کو سروس فراہم کرنے سے انکارکر دیا

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں ہوٹل انتظامیہ نے (ن) لیگی قیادت کو سروس فراہم کرنے سے انکار کردیا۔مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس گوجرانوالہ کے مقامی ہوٹل میں ہونا تھا تاہم انتظامیہ نے لیگی قیادت کو سروس فراہم کرنے سے انکار کرتے ہوئے ایڈوانس رقم […]

آئندہ ڈھائی سال کیسے کام کرنا ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے وزارتوں کی کارکردگی پر ’نوکمپرومائز‘ کی پالیسی اپنالی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وزارتوں کی کارکردگی پر ’نوکمپرومائز‘ کی پالیسی اپنالی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی وزارتوں، ڈویژنوں اور محکموں کی مانیٹرنگ سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اگلے […]

نیب نے لوگوں کو بند رکھا ہوا ہے یہ زیادتی ہے، کسی دن نیب کی تمام فائلیں منگوا کر روزانہ کی کارروائی چیک کریں گے،جج لاہور ہائیکورٹ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز شزیف کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران جسٹس یحییٰ آفریدی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو تمام زیرِ التواء کیسز کی […]

سیاسی چال یا پنجاب کے عوام کی سنی گئی؟ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پرپنجاب کے ہر شہری کو ہیلتھ کوریج دینے کا اصولی فیصلہ

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبے کے ہر شہری کو ہیلتھ کوریج فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ کیاگیا ہے ۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے بڑے پروگرام کی منظوری دے دی ہے اورپنجاب کے تمام اضلاع میں […]

عثمان بزدار نے موٹر گاڑیوں کی تاخیر سے رجسٹریشن پر اضافی فیس معاف کر دی، ہارڈ ایریازکے سکولوں کیلئے مقامی ٹیچرز کی بھرتی ہوگی

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی کابینہ کا 38 واں اجلاس منعقد ہوا۔کابینہ کے اجلاس میں 28نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں 5سیمنٹ پلانٹس لگانے کی منظوری دی گئی۔سیمنٹ پلانٹس لگنے سے صوبے میں تقریباً […]

صوبائی انتظامیہ نے مینار پاکستان پر پانی چھوڑ دیا ، 13دسمبرفیصلے کادن ہے ،پنجابی بیدار ہو جائو، لسی اور کلچہ چھوڑو ،لاہور کے شیرو اٹھو‘ ن لیگ نے نیا نعرہ دے دیا

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں نے استعفوں کا آپشن اختیار کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے اس بنارسی ٹھگ والے نظام کو نہ چلنے دینے کی قسم کھا لی ہے،موجودہ اسمبلیوں سے استعفے چھوٹی قربانی ہے […]

اینٹی کرپشن کو نیب کی طرز پر نئے نام سےخود مختار ادارہ بنانے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ، کن اداروں اور افسروں کےخلاف کارروائی کا اختیار ہو گا؟

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے محکمہ اینٹی کرپشن کو قومی احتساب بیورو کی طرز پر خود مختار ادارہ بنانے کیلئے قانون سازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئندہ برس پنجاب اسمبلی سے باضابطہ قانون منظور کرایا جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ صوبائی حکومت […]

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے وعدہ کیا تھا ان کی چیخیں نکلواؤں گا اور لوٹی ہوئی رقم واپس لائوں گا، فردوس عاشق اعوان میدان میں آ گئیں

لاہور(این این آئی)وزیراعظم عمران خان۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جہاں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی ہو گی، وہاں قانون حرکت میں آئیگا۔ وزارت داخلہ نے سکیورٹی کے نام پر جتھوں اور ملیشیا فورس کو قانون کے تابع […]

قابل کاشت علاقوں میں ہائوسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر کیخلاف درخواست پر ہائیکورٹ نے ذمہ دار افسروں کو طلب کر لیا

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے لاہور۔ ،ننکانہ صاحب ، شیخوپورہ اور قصور میں گرین لینڈ ایریاز پر ہائوسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر ات کے خلاف درخواست پر ایل ڈی اے۔ محکمہ ماحولیات اوردیگر ذمہ دار افسران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ فاضل عدالت […]

حکومت کے پائوں اکھڑ چکے ہیں اور جان نکل چکی ہے، گرائونڈ میں پانی چھوڑنا نہ صرف تابعدار خان کا خوف بلکہ حکومت ختم ہونے کا یقین ہے، مریم نواز کا ٹویٹر پر سخت لہجہ

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صد رمریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت کے پائوں اکھڑ چکے ہیں او رجان نکل چکی ہے ۔ ٹوئٹر پر مینا رپاکستان گرائونڈ میں پانی چھوڑنے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مریم نواز نے اپنے […]

close